Swabi Official صوابی افیشل

Swabi Official صوابی افیشل یہ پیج آپ لوگوں کے لۓ ہے۔ اس پر آپ لوگوں کو صوابی کے پی ک? Swabi official صوابی افیشل

20/06/2025

گدون میں دو پولیس اہلکار شہید 🥹🥹

صوابی کے خوبصورت سیاحتی مقام "سٹیفا نہر" پر ہر سال ہزاروں سیاح آتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے یہ مقام ضلع صوابی میں ڈوبنے کے س...
15/06/2025

صوابی کے خوبصورت سیاحتی مقام "سٹیفا نہر" پر ہر سال ہزاروں سیاح آتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے یہ مقام ضلع صوابی میں ڈوبنے کے سب سے زیادہ واقعات کا گواہ بھی ہے۔

ریسکیو1122 صوابی کی جانب سے متعدد آگاہی مہمات کے باوجود بھی ڈوبنے کے واقعات مسلسل پیش آ رہے ہیں۔
ریسکیو1122 صوابی کی آپ سے پُر زور اپیل ہے:
نہر میں نہاتے وقت لائف جیکٹ لازمی پہنیں۔
بچوں کو ہرگز اکیلا پانی کے قریب نہ جانے دیں۔
تیراکی صرف اُنہی افراد کریں جنہیں مکمل تیراکی آتی ہو۔
نشے یا تھکن کی حالت میں ہرگز نہر میں داخل نہ ہوں۔
اگر آپ کے ساتھ کوئی شخص پانی میں ڈوب جائے تو فوری طور پر 1122 پر کال کریں
خود پانی میں چھلانگ نہ لگائیں۔

ایک لمحے کی لاپرواہی، زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔

ریسکیو1122 ہر وقت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں واقع سٹیفا نہر ایک خطرناک مقام بنتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو دوسرے علاقوں ...
15/06/2025

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں واقع سٹیفا نہر ایک خطرناک مقام بنتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو دوسرے علاقوں سے سیر و تفریح کے لیے یہاں آتے ہیں۔ نہر کا پانی بہت ٹھنڈا ہے اور بہاؤ بھی بہت تیز ہوتا ہے۔
پچھلے کچھ سالوں میں یہاں کئی افراد ڈوب چکے ہیں۔

اہم بات جو اکثر لوگ نظر انداز کرتے ہیں:
گرمی کے موسم میں جب انسان کا جسم باہر کی شدید گرمی برداشت کر رہا ہوتا ہے، اور وہ اچانک ٹھنڈے پانی میں چلا جاتا ہے، تو جسم کے پٹھے کام کرنا بند کر سکتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ اچانک ڈوب جاتے ہیں۔

عوام کے لیے احتیاطی تدابیر:
• نہر میں جانے سے پہلے چند منٹ آرام کریں اور جسم کو ٹھنڈے پانی سے ہم آہنگ ہونے کا وقت دیں۔
• پہلے ہاتھ یا پاؤں سے پانی کا درجہ حرارت چیک کریں۔
• نہر میں چھلانگ نہ لگائیں، آہستہ آہستہ داخل ہوں۔
• غیر مقامی افراد تیراکی سے گریز کریں۔
• بچوں کو ہرگز اکیلا نہ چھوڑیں۔
• ہنگامی صورت میں فوری طور پر ریسکیو سے رابطہ کریں

14/06/2025

‏Breaking News
اسرائیلی شہر ایلات میں ایک نامعلوم جنگی طیارہ داخل طیارے نے بمباری کی اور واپس بھاگ نکلا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق طیارے کی شناخت مشکل تھی اور اب تک پتہ نہیں چلایا جا سکا کہ طیارہ کون سا تھا اور کس ملک کا تھا۔

14/06/2025

بڑی بریک🔥
ایرانی بارڈر کے قریب علاقوں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا
ایران نیو کلئیر تجربہ کرنے جا رہا ہے
بین الاقوامی میڈیا✌💝

14/06/2025
تل ابیب
14/06/2025

تل ابیب

14/06/2025

نیتن یاہو کی منتیں
💪💪💪💪💪

14/06/2025

اب کوئی ہمیں کال کر کے سیز فائر کا مت کہے
ایران وزیر خارجہ

خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :"موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔ جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑت...
14/06/2025

خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام :

"موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔ جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہے ، زندگی سے زیادہ کوئی نہیں جی سکتا اور موت سے پہلے کوئی مر نہیں سکتا ، دنیا کے ہر بزدل کو میرا یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میدانِ جہاد میں موت لکھی ہوتی تو اس خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو موت بستر پر نہ آتی".
اس پیغام کو اس دور میں ہر مسلمان کو ضرور پڑھنا اور پڑھانا چاہیے، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ایسا ایمان نصیب فرمائے.
آمین ثم آمین.

(((بجلی بندش کیخلاف ترکئی ہاوس کے سامنے دھرنا)))صوابی:ایم این اے شہرام ترکئی وزیرتعلیم فیصل ترکئی اور ایم پی اے مرتضی گھ...
13/06/2025

(((بجلی بندش کیخلاف ترکئی ہاوس کے سامنے دھرنا)))
صوابی:ایم این اے شہرام ترکئی وزیرتعلیم فیصل ترکئی اور ایم پی اے مرتضی گھر یعنی ترکئی ہاوس کے سامنے عوام کابجلی بندش کیخلاف احتحاجی دھرناجاری ہے.عوام کا کہناہےکہ بجلی کی بحالی تک دھرنا جاری رہے گا۔(ڈاکٹر امجدعلی صوابی نامہ نیوز).

13/06/2025

الحمد اللہ
ایران نے آٸرن ڈوم سسٹم تباہ کردیا ہے۔اب میزاٸیل کے خلاف ڈیفنس سسٹم ختم۔
بی بی سی۔

Address

Swabi
23000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Official صوابی افیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Official صوابی افیشل:

Share

Swabi Official صوابی افیشل

Swabi Official صوابی افیشل is the biggest news channel of swabi as wel khyberpakhtunkhwa. we inform the people with our authentic news updates. Hereyou will get all the exclusive news about current affairs, Politics, National hereos, entertainment etc