Chota lahore News

Chota lahore News اسلام علیکم گرانوں میناوالوں زمونگ پیج بہ راوڑی ستاسو د پارہ خکلی خکلی پروگرامونہ او د کلی کور خبرونہ
(2)

Swabi olas tv is made for voice of people
صوابی اولس ٹی وی لو گوں کی اواذ لوگوں کی پھچان

03/09/2026

شہری کا #سرکاری #وردی پہننے افراد پر بڑا #الزام
سرکاری اہلکاروں کی مبینہ #فائرنگ کی اطلاع ۔۔
نوٹ

پولیس تاحال کنفرم نہیں کر رہی ہے۔

02/09/2026

#صوابی لوگوں کے لیے خوشخبری

اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر ح ملہ، ممتازے سمیت 3 افراد ہل اک۔پشاور: تھانہ شاہ پور کی حدود ...
31/08/2026

اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر ح ملہ، ممتازے سمیت 3 افراد ہل اک۔

پشاور: تھانہ شاہ پور کی حدود نادرن بائی پاس پر بدنام زمانہ اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے کو لینے والی پولیس پارٹی پر شدید ح ملہ کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ح ملہ آوروں نے پولیس پارٹی پر فائ رنگ کی اور ہی نڈ گرن یڈ پھینکے، جس کے نتیجے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ح ملے میں اشتہاری مجرم ممتاز عرف ممتازے بھی ہل اک ہوگیا۔

پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 حم لہ آور بھی ہ لاک ہوگئے، تاہم ان کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ممتاز عرف ممتازے کے مخالفین نے حملہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفصیلات سرچ آپریشن مکمل ہونے کے بعد جاری کی جائیں گی۔

31/08/2026

2022 میں مانیری بالا اصلاحی جرگے کی صورتحال ۔۔۔اس ویڈیو کے بعد مانیری بالا عوام کو پتہ لگ گیا کے مانیری بالا میں شامیلات بھی ہے اور کس کے قبضے میں ہے۔ 2022 سے حامد جان کی کوششوں سے ماشاءاللہ اب کچھ اچھا ہونے والا ہے

29/08/2026

#وپڈا #بند #چارسدہ #عوام #اختجاج

28/08/2026

دہ یارحسین کلی پہ ٹولوں ATMs کی یو مسلمان رور الفی اچولی دے، چی حلق فضول حرچی نکی۔ ٹول کار نکی۔ بس دکہ وس وو،

27/08/2026

#صوابی غازی کوٹ کلی دی کس #ماشومان #تختول چی پہ موقعہ دہ کلی خلقوں ونیسو او #پولیس تہ یی خوالہ کو
مہربانی کوے دہ خپلوں ماشومانوں خیال ساتی
پوسٹ مخکے کے شیر کے چی خلقوں ته پته ولگی

23/08/2026

#مانکی کے #چار #افراد جو گزشتہ #روڈ #رکشہ اور #ڈمپر کے درمیان حادثے سے ہوئے تھے اس واقعہ ویڈیو موصول ہوگئی، #ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ
رکشہ کا ٹائرنکلنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے.💔

21/08/2026

تمباکو ایک اہم نقد آور فصل ہے جس پر زمینداروں کا سال بھر دارومدار ہوتا ہے، مگر بدقسمتی سے کسانوں کو مناسب معاوضہ نہیں مل رہا۔ مزدور کسان پارٹی کے چیئرمین سالار فیاض علی نے آج خیبر ٹوبیکو ڈپو کے پرچیز سینٹر کا دورہ کرکے زمینداروں سے ملاقات کی اور کم نرخوں پر تمباکو کی خریداری پر تشویش کا اظہار کیا۔
سالار فیاض علی نے واضح کیا کہ اگر پرچیز سینٹر پر زمینداروں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ جاری رہا تو مزدور کسان پارٹی اس کے خلاف بھرپور آواز اٹھائے گی، احتجاج کرے گی اور پرچیز سینٹر کو بند کرنے کے لیے عملی اقدام کیا جائے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تمباکو کی فصل مناسب اور منصفانہ نرخوں پر خریدی جائے۔

21/08/2026

#تمباکو #ڈپو #بند

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chota lahore News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chota lahore News:

Shortcuts

Share