اليكشن کمپین کے دوران اپنے علاقے میں آنے والے سابق ایم این اے اور سابق ایم پی اے کے ساتھ سیلفیاں بنوانے کی بجائے سوال ضرور کریں کہ آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بدحال کیوں؟
18/09/2023
❤️Today's the best Photo ❤️
17/09/2023
25/08/2023
ہمارا میڈیا معیشت اور ملکی تباہی میں برابر کا ذمہ دار ہے
رجیم چینج آپریشن سے پہلے اچھی بھلی چلتی معیشت کے خلاف دن رات پراپیگنڈا کر کے حکومت کی تبدیلی کی راہ ہموار اسے میڈیا نے ہی کی تھی
اور حکومت تبدیل ہونے کے بعد پی ڈی ایم حکومت کی بدترین معاشی کارکردگی اور آسمان کو چھوتی مہنگائی اور ڈالر ریٹ پر خاموشی اختیار کر لی
اور جس کی حکومت پی ڈی ایم سے لاکھ درجہ بہتر تھی، "آزاد میڈیا" اب اسکا ڈائریکٹ نام بھی نہیں لیتا
Be the first to know and let us send you an email when Viral vdio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.