Saproona News

Saproona News Enjoy Vedios

11/12/2025

(((تازہ ترین)))
جھنڈا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6افراد شدید زخمی ہوگئے۔
(ریسکیو 1122صوابی)

(((پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی)))پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی،
01/12/2025

(((پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی)))
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی،

(((بوقو چوک میں فائرنگ/ماموں اور بھانجا جاں بحق)))صوابی:بوقو چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔...
30/11/2025

(((بوقو چوک میں فائرنگ/ماموں اور بھانجا جاں بحق)))
صوابی:بوقو چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں ماموں یعقوب اور اُن کا بھانجا روح الامین موقع پر ہی دم توڑ گئےمرحومین کا تعلق گاوں قدرہ سے بتایا جارہاہے۔واقعے کے بعددونوں لاشوں کو ضروری کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی منتقل کردیا)

مانیری بالا میں فائرنگ/میاں بیوی اور بیٹاجاں بحق11/11/2025صوابی:مانیری بالا  میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےمیاں بیوی وب...
12/11/2025

مانیری بالا میں فائرنگ/میاں بیوی اور بیٹاجاں بحق

11/11/2025
صوابی:مانیری بالا میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سےمیاں بیوی وبیٹے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے, جبکہ پانچ سالہ بیٹی زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج بہ تاریخ 11/11/2025,بروز منگل بہ وقت تقریباً 09:15 ( رات ) بمقام مردان روڈ پر واقع مردان پل پر موٹرسائیکل پر ایک فیملی جارہی تھی جس پر تاک میں بیٹھے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں مانیری بالا کے رھائشی 27 سالہ عمر ولد نادرے، انکی بیوی اور دوسالہ بچہ محمدحنزلہ جان بحقِ ہوگئے جبکہ پانچ سالہ بیٹی دعانور زخمی ہوگئی جسکے بعد لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال صوابی منتقل کردی گئيں ۔
واقعہ کی تفصیلات تاحال معلوم نا ھوسکی ھیں جبکہ صوابی پولیس اس سلسلے میں تفتیش کررھی ھے ,مقتول عمر کے ورثاء کے مطابق انکی کسی سے دشمنی نہیں ھے۔

11/11/2025

مانیری بالا میں فائرنگ سے میاں،بیوی اور بیٹا جاں بحق جبکہ 5 سالہ بیٹی زخمی ہوگئی۔
(ریسکیو 1122صوابی)

31/10/2025

تازہ ترین
ضلع صوابی نظر ڈھیری میں ممتاز نامی شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل دیا ۔لاش ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔زرائع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عوامی رابطہ مہم کا آغاز!وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 24 اکتوبر برو...
21/10/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عوامی رابطہ مہم کا آغاز!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 24 اکتوبر بروز جمعہ سے عوامی رابطہ مہم کا باضابطہ آغاز کریں گے۔

* 24 اکتوبر (جمعہ) کو وزیراعلیٰ ضلع چارسدہ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
* 25 اکتوبر (ہفتہ) کو وہ ضلع خیبر، تحصیل باڑہ میں امن جرگے کی سربراہی کریں گے۔
* 26 اکتوبر (اتوار) کو وزیراعلیٰ ضلع کرک کا دورہ کریں گے اور عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی دورے کے دوران 9 مئی اور 26 نومبر کے شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات بھی کریں گے اور ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔

17/10/2025

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بڑا مسئلہ حل ہوگیا
آٹا ترسیل کا آغاز ہوگیا قیمتوں میں کمی

17/10/2025

وزیراعلی کے پی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

17/10/2025

دہ غم خبر
پہ شپرونوں کلی فاروق سلیم نوید طیب دہ وقاص پلار جسٹس مصباح اللہ خان او دہ شمس ترہ وفات شوے
دہ ہغا جنازہ بہ نن مازیگر 05 بجے پہ سپرونہ کلی کی ادا کیگی

17/10/2025

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saproona News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share