𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮 /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮 /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲

𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮  /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮 /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲, Media, Swabi.

03/06/2022
03/06/2022
11/05/2022


اگر مفتی سردارعلی حقانی صاحب (رح)  سے سچے محبت کرتے ہو تو اس پیغام کو پہلے پڑھ لو اور بعد  میں شیئر کروتاکہ اس بندے کع ی...
08/05/2022

اگر مفتی سردارعلی حقانی صاحب (رح) سے سچے محبت کرتے ہو تو اس پیغام کو پہلے پڑھ لو اور بعد میں شیئر کرو
تاکہ اس بندے کع یہ پیغام جلد سے جلد پہنچ جائے اور اس کو چاہئے کہ وہ مجھے سے WhatsApp پر رابطہ کرے۔۔ شکریہ۔

اسلام علیکم: دوستوں مفتی سردارعلی حقانی صاحب ؒ
نے جس نوجوانوں کے بارے وضاحتی بیان کی تھی جو PUBG گیم کھیلتے تھے۔ صاحبؒ نے کہا،ک اگر اتنا شوق ہے ۔ تو جاؤ افغانستان کی حفاظت کرے امریکیوں اور اور روسیوں کے ساتھ جہاد کرے۔ اپنی ماؤں ، بنوں، اوربچوں کی حفاظت کرے۔

یہ ہے رحیم صدیقی جو افغانستان میں پیدا ہوئے، اور نیوزی لینڈ میں رھتا ہے۔ اس نے تہمت لگائی کہ مفتی،ؒ نے کہتا ہے کہ افغانستان میں افغانوں کے ساتھ جہاد فرض ہے۔
اس کے بعد مفتی سردارعلی حقانی صاحبؒ نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کی تھی۔
رحیم صدیقی نے مفتی سردارعلی حقانی صاحبؒ کے بارے غلط الفاظ استعمال کی ہے۔ اس کی روخ کو تکلیف پہنچائی۔ مفتی صاحبؒ کی توہین کی ہے۔

جو حق پرست علماؤں کے خلاف کتوں کی طرح بھو نکتے ہے۔ وہ میرا بھائی میرا باپ ہی کیوں نہ ہو ۔ وہ میرا سب سے بڑا دشمن ہے۔ اور میں اسکے خلاف رھونگا۔

رحیم صیدیقی اپنا غلطی تسلیم کرو اپنی بیان کو واپس لو اور مفتی سردارعلی حقانی صاحبؒ کی روخ سے معافی مانگو۔ ھم ابھی تجھے صرف نصیحت کرتے ہیں
بس۔
اللہ تعالیﷻ مفتی سردارعلی حقانی صاحبؒ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ جیسا نام سردار ہے ایسا جنت کے سردار بنائے۔

Pakistan🇵🇰 Afghanistan🇦🇫
💪💪💪💪💪💪💕💕💕💕💕❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

(انتہائی افسوسناک ناک خبر) حضرت مولانا مفتی سردارعلی صاحب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے۔ (مفتی سردارعلی حقانی ٹریفک حادثے ...
07/05/2022

(انتہائی افسوسناک ناک خبر)
حضرت مولانا مفتی سردارعلی صاحب ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے۔
(مفتی سردارعلی حقانی ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے)
صوابی:معروف عالم دین مفتی سردارعلی درہ آدم خیل شینی کلی بازارمیں ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔اور اللہ تعالی انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔۔۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

07/05/2022
مرکزی ‏امیر جماعت اشاعت التوحید و السنة وصدر وحدت المدارس السلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب  کا ساب...
05/05/2022

مرکزی ‏امیر جماعت اشاعت التوحید و السنة وصدر وحدت المدارس السلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب کا سابقہ وزیراعظم چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات۔
اسلاموفوبیا کیخلاف غیرمعمولی خدمات و توہین رسالت کےانسداد کےحوالے سے عمران خان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین۔ 5/05/022

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮 /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭 σɳҽ 𝘄𝗶𝘀𝗵𝗲𝘀 𝓜𝓸𝓻𝓮 /𝓴𝓱𝓾𝓼𝓱𝓫𝓸 𝓼𝓱𝓮𝓱𝔃𝓪𝓭𝓲:

Share

Category