15/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
ڈاگئی محب بانڈہ میں دوست محمد کاکا کے بھائی، عطاء اللہ اور آیاز کے چچا سبحان اللہ استاد، اور عنایت اللہ استاد کے چچازاد بھائی رضا واللہ وفات پاچکے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج عصر کے وقت 5:00 بجے ادا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔