11/09/2026
من غش فليس مني👇
ترجمہ: جو دھوکہ دے، وہ ہم میں سے نہیں۔
دیانت داری ہمارا ایمان اور پہلا اصول ہے۔ خاکسار آئل کی طرف سے آپ کو ملتا ہے 100 فیصد خالص اور قدرتی تیل، جہاں ملاوٹ کا کوئی تصور نہیں—ان شاء اللہ مکمل بھروسے کے ساتھ!
ہمارے چار خالص ترین آئل (100% Pure):
خالص بادام کا تیل (Almond Oil): بالوں کی چمک، مضبوطی اور جلد کے قدرتی نکھار کے لیے۔
خالص ناریل کا تیل (Coconut Oil): سر کی خشکی کے خاتمے اور بالوں کی گہری نمی کے لیے۔
خالص تل کا تیل (Sesame Oil): جسمانی مالش اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے انتہائی مفید۔
خالص زیتون کا تیل (Olive Oil): صحت اور خوبصورتی کا انمول اور لامتناہی راز۔
ہر قطرہ خالص، اعتماد اور اطمینان کی ضمانت!
آرڈر کیلئے رابطہ کرے۔