HAQ TV

HAQ TV Quran is my life

21/03/2025
*خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں ...
15/06/2023

*خوبصورت انسان وہی ہے ... جســــں سے بات کرنا آسان ہو ... جســــں سے مُشکل میــــں مدد مانگنا آسان ہو ... اور جو دوسروں کے* *دُکھ درد میــــں شامل رہے ... جو آنسو صاف کرنا جانتا ہو ... جو مرہم بننا ... اور مرہم* *لگانا جانتا ہو ... اگر آپ ایسے انسان ہیــــــــں ... تو یقیناً ﷲ تعالیٰ نے آپ کو بہت خاص بنایا ہــــــــے* ♥️✨👇🏻

کبھی کبھی انسان اس مالا کی طرح بکھر جاتا ہے  جس کی موتیوں کو سمیٹ کر پھر سے دھاگے میں پرویا جائے تو ...دانے پورے نہیں ہو...
15/06/2023

کبھی کبھی انسان اس مالا کی طرح بکھر جاتا ہے
جس کی موتیوں کو سمیٹ کر پھر سے
دھاگے میں پرویا جائے تو ...
دانے پورے نہیں ہوتے،...
ایک آ دھ موتی کسی نہ کسی کونے
میں کھو ہی جاتا ہے اور پھر ساری زندگی
ان موتیوں کو ڈھونڈنے میں ہی گزر جاتی ہے...🖤🥀

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیںجتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔♥️🤍♥️
15/06/2023

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں

جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔♥️🤍♥️

Address

Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category