sadri jadeed news

sadri jadeed news islamic vadio are sports and news

پہ صدرے جدید کی جلیل کاکا وفات شوے دے جنازہ بہ یی نن 11:00 بجے پہ صدرے کی ادا کیگی 😔😔
08/04/2025

پہ صدرے جدید کی جلیل کاکا وفات شوے دے جنازہ بہ یی نن 11:00 بجے پہ صدرے کی ادا کیگی 😔😔

21/02/2025

غم خبر
صدرے جدید کی دا سید قریس ٹبر وفات شوے دے
جنازہ بہ 5 بجی وی

30/09/2024
01/09/2024

آج انشاءاللہ بعد از نماز ظہر صدرے جدید میں ختم نبوت کا سالانہ اجتماع ہوگا تمام مسلمانوں کو اس مجلس میں شرکت کی اپیل ہے

صدرے جدید میں غابد خان اور اشملی خان کا بھائی شاید خان وفات ہوا جس کا نمازجنازہ آج عصر 6:30pm پرادا کیا جائے گا
14/06/2024

صدرے جدید میں غابد خان اور اشملی خان کا بھائی شاید خان وفات ہوا جس کا نمازجنازہ آج عصر 6:30pm پر
ادا کیا جائے گا

14/06/2024

غم خبر
صدرے جدید میں غابد خان اور اشملی خان کا بھائی شاید خان وفات ہوا ہے
جنازے کا ٹائم ابھی مقرر نہیں ہے

🌴 لمحہ فکریہ🌴*اپنے امام مسجد کواور اپنے مدرسے کے قاری صاحب کو صاف سفید کپڑے، صاف پگڑی سے مالدار نہ سمجھیں* *قریبی رشتہ د...
21/05/2024

🌴 لمحہ فکریہ🌴
*اپنے امام مسجد کواور اپنے مدرسے کے قاری صاحب کو صاف سفید کپڑے، صاف پگڑی سے مالدار نہ سمجھیں*
*قریبی رشتہ داروں کے بعد آپ کے صدقہ فطر اور عید گفٹ کے اصل حقدار یہی لوگ ہیں جو کم تنخواہ پر امامت کر کے گزارہ کر رہے ہیں*
*اگر آپکا 50 ہزار ماہانہ پر گزارہ نہیں ہوتا تو*
*8، 10، 15 ہزار پر امام مسجد اور قاری صاحب کیسے گزارہ کرتا ہوگا🥺؟*
*آدھا نہیں پورا سوچئے........,!!!

پلیز پوسٹ شیئر کئ ..
21/04/2024

پلیز پوسٹ شیئر کئ ..

29/03/2024

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری سکولوں میں آٹھویں جماعت تک سالانہ نتائج کا اعلان 30 مارچ 2024 بروز ہفتہ صبح 8:30 کو کیا جائے گا۔ یکم اپریل 2024 سے باقاعدہ نئے داخلوں کا آغاز ہوگا۔ انشاء اللہ
اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور محنتی اساتذہ کے زیر نگرانی مفت تعلیمی اداروں میں بروقت داخل کروائے۔ داخلے سے پہلے بچوں کا برتھ سرٹیفکیٹ یا فارم ب ضرور بنوائیں۔

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزے کا انتظار کیوں؟* *آج ہی ادا کریں* *تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں...
27/03/2024

*فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں؟*
*آج ہی ادا کریں*
*تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!!*

صوابی صدر جدید اور اور ساتھ والے علاقوں  میں ٹیلی نار نٹ ورک نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ۔صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامنا ...
17/03/2024

صوابی صدر جدید اور اور ساتھ والے علاقوں میں ٹیلی نار نٹ ورک نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ۔
صارفین کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے ۔ ٹیلی نار کمپنی کے اعلی اہلکاران کو اپیل کیجاتی ہے کہ صارفین کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے لہذا اپ صاحبان ہمارا یہ پوسٹ نوٹ کرکے مسئلہ حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

صوابی صدر جدید کے تمام ٹیلی نار صارفین یہ پوسٹ شیئر کریں تاکہ کمپنی تک پہنچ جائے اور مسئلہ حل ہو جائے ۔۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadri jadeed news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sadri jadeed news:

Share