YarHussain Awaz

YarHussain Awaz اسلام علیکم گرانوں میناوالوں زمونگ پیج بہ راوڑی ستاسو د پارہ خکلی خکلی پروگرامونہ او د کلی کور خبرونہ

28/07/2025

زمینداروں الله تعالی مو مل شه😭
په ڈپونو کی ورسرہ ھم زیاتی شروع د

28/07/2025

د باجوړ غم به مې خوار کړې
د تېرا غم به مې تر ګوره رسوېنه

اسلامی اصولوں کے مطابق ہر قسم ضروریات زندگی کے لئے اسان اقساط پر قرضہ سکیم ایک لاکھ سے تیس لاکھ تک قرضہ دیا جاتا ہےکاروب...
28/07/2025

اسلامی اصولوں کے مطابق ہر قسم ضروریات زندگی کے لئے اسان اقساط پر قرضہ سکیم ایک لاکھ سے تیس لاکھ تک قرضہ دیا جاتا ہے
کاروبار کے لئے مکان کی تعمیر کے لئے اور دیگرضروریات کے لئے
ابھی رابطہ کریں ربطہ نمبر
03139796335
03480984384

27/07/2025

تیراه گاؤں کے لوگوں کچھ لاشین باغ بازار کے پاس پڑی ہیں . جبکہ کچھ سڑک کنارے می آکر شناخت کرلیں. اور اپنی اپنی لاش لے جائیں ۔
😥

27/07/2025

باجوڑ،
تنگی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ،ذرایع کے مطابق بھاری ہتھیاروں کا استعمال جاری ،اللہ تعالی رحم فرمائے

محنتی، بہادر،  پولیس جوان مظہر علی HC تھانہ یار حسین صوابی تعینات Mazhar Sagar
26/07/2025

محنتی، بہادر، پولیس جوان
مظہر علی HC تھانہ یار حسین صوابی تعینات
Mazhar Sagar

26/07/2025

خدارا اپنے بچوں پر خیال رکھیں۔رات 11 بجے تک دریا کنارے۔۔محفلیں اور پھر ہوٹلوں ۔۔پر تکے کڑاہی کل اپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتا ہے

افسوس پختانوں 😭 نوشہرہ: آضاخیل پلوشی بالا میں جرمن نیشنلٹی ہولڈر تین سکے بھائیوں کا چچا کے ہاتھوں قت ل کا ڈراپ سین،نوشہر...
26/07/2025

افسوس پختانوں 😭
نوشہرہ: آضاخیل پلوشی بالا میں جرمن نیشنلٹی ہولڈر تین سکے بھائیوں کا چچا کے ہاتھوں قت ل کا ڈراپ سین،

نوشہرہ پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چچا سمیت تینوں ملزمان کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے کراچی سے گرفتار کر کے نوشہرہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی نوشہرہ سرکل مقدم خان کے مطابق مورخہ 18جولائی 2025 کوتینوں جرمن نیشنلٹی ہولڈر مقتولین مسمی و قاص خان 26سالہ، شفیع اللہ 22سالہ اور عباس خان 25سالہ سکے بھائیوں کو داد کے گھر میں وراثتی جائیداد کی تقسیم کے مطالبہ پر سکے چچا ملزم شیراسلم اور اس کے بیٹوں یاور اور منتظر نے فائ رنگ کر کے موت کے گھات اتار دیا تھا۔

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧تاریخ 2025-07-27(بروز پیر ) جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں خیبر میل ایکسپریس ٹرین کے  متوقع آمد    جو کہ پنجاب، ...
26/07/2025

🚧ریلوے اپڈیٹ🚧
تاریخ 2025-07-27
(بروز پیر )

جہانگیرہ ریلوے اسٹیشن میں خیبر میل ایکسپریس ٹرین کے متوقع آمد جو کہ پنجاب، اور سندھ سے آرہی ہے اور نوشہرہ اور پشاور کو جارہی ,ہے

1 آپ خیبر میل ایکسپریس (کراچی سے پشاور) ،. ۔ اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 2 گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر کے ساتھ صبح 07:10 بجے آئےگی

نوٹ وقت میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی ریلوے انکوائری جہانگیرہ فون نمبر 510643-0923
نوشہرہ فون نمبر -9220028-0923.
0923-9220045
یا 117 پر رابطہ کریں شکریہ

26/07/2025

⚠️ ٹک ٹاک لائیو = غیر اخلاقی حرکات • فحاشی
📵 نوجوان نسل کی شرم و حیاء تباہ کرنے والے اس زہر پر فوری پابندی لگانا چاہیے

26/07/2025

صوابی باچاحان میڈیکل کمپلیکس میں ایک حاتون کو اے نگٹیو حون کی ضرورت ہے
رابطہ نمبر 03125607549

26/07/2025

خیبر پختونخوا میں 27 سے 31 جولائی تک مزید بارشوں کا امکان ☁️🌧️🌪️💧😓🌫️

Address

Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YarHussain Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YarHussain Awaz:

Share