حمزہ جان

حمزہ جان کوشش انسان کو کامیابی تک لے جاتی ہے
اپنی کوشش جاری رکھیں۔۔💕💕

⚘️🌴💌
22/07/2025

⚘️🌴💌

16/07/2025

وَ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ۬ ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الشِّمَالِ ﴿ؕ۴۱﴾
اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے ۔

16/07/2025

قَالَ رَبِّیۡۤ اَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۸۸﴾
کہا کہ میرا رب خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو ۔

16/07/2025

وَ اِنَّکَ لَتَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۷۳﴾ ٙ
یقیناً آپ تو انہیں راہ راست کی طرف بلا رہے ہیں ۔

16/07/2025
16/07/2025

تشہد اور درود وسلام

اَلتَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّـيِّـبَاتُ اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ اَيُّـهَا الـنَّبِىُّ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَـرَكَاتُهٗ اَلسَّلَامُ عَـلَـيْـنَا وَعَلٰى عِبَادِ اللّٰهِ الصّٰلِحِيْنَ اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُـحَمَّدًا عَـبْدُهٗ وَرَسُوْلُهٗ.

(میری) تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں اللہ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکات ہوں، ہم پر اور اللہ کے (دیگر) نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔

بخاری 831،835 ، مسلم 897

حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ
18/02/2025

حَیَّ عَلَی الصَّلَاۃِ

15/01/2025

✨️✨️✨️✨️

القرآن ❤️❤️💌
11/02/2024

القرآن ❤️❤️💌

کیا بات کرنے کی آزادی بنیادی حق دوزخ میں بھی برقرار رہے گا؟ ۔
09/02/2024

کیا بات کرنے کی آزادی بنیادی حق دوزخ میں بھی برقرار رہے گا؟


۔

14رجب 1366ھ/ 3جون 1947ء کو تقسیمِ ہند کا اعلان ہوا۔۔
07/02/2024

14رجب 1366ھ/ 3جون 1947ء کو تقسیمِ ہند کا اعلان ہوا۔


۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حمزہ جان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share