
26/04/2025
افسو.سناک خبر!🚨😓
وہی ہوا جس کا خدشہ تھا — اگر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی تو صلاح الدین ایوبی* سیریز کو قسط نمبر 58 پر ختم کیا جا رہا ہے۔
یہ خبر ان تمام شائقین کے لیے مایوس کن ہے جو اس شاندار اور تاریخی سیریز سے وابستہ تھے۔ ایک ایسی کہانی جس نے ہمیں جذبہ، غیرت، اور تاریخ کا فخر یاد دلایا، اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔
لیکن یاد رکھیں، یہ اختتام نہیں — یہ ایک تاریخی یادگار کا حصہ بن چکی ہے جو ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔👏💔
Source:
Birsen Altuntaş