SWABI KNN News صوابی کے این این

SWABI KNN News صوابی کے این این news

29/10/2025
(دہ غم خبر) محلہ شیردادخیل; د مظفرشاہ کاکا مرحوم  ٹبر او مدثرشاہ / سیدظاھرشاہ والدہ صاحبہ او دہ کالا کرم خیلوں (حاجی فضل...
28/10/2025

(دہ غم خبر)
محلہ شیردادخیل; د مظفرشاہ کاکا مرحوم ٹبر او مدثرشاہ / سیدظاھرشاہ والدہ صاحبہ او دہ کالا کرم خیلوں (حاجی فضل رحیم اور مرحوم عبدالعظیم بابو) حور (ہمشیرہ) وفات شوے دہ۔
جنازہ بہ ی نن ماسپخین 2 بجی خکتہ جھاڑو جنازگاہ کی ادا کیگی۔
نوٹ۔۔دعا او فاتحہ خوانی بہ ی ریڈرپبلک سکول سرہ نزدی د عبدالرحیم دی حجرہ کی کیگی۔۔

مدنی مسجد خورو میں ختم القرآن کے موقع پر کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کالا کے جانب سے پوزیشن ہولڈرز اور ناظرہ،حفظ پر ختم ...
27/10/2025

مدنی مسجد خورو میں ختم القرآن کے موقع پر کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کالا کے جانب سے پوزیشن ہولڈرز اور ناظرہ،حفظ پر ختم القرآن کے سعادت حاصل کرنے والے طلباء کے حوصلہ افزائی کیلئے نقد انعامات تقسیم کئے۔
اس موقع پر فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین نعیم اکبر اور فنانس سیکرٹری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے۔
کے ایم این ویلفیئر فاؤنڈیشن ہر موقع پر نوجوانوں کے حوصلہ افزائی کیلئے ہر شعبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہے

شکر الحمد میرے بھتیجے عمر ہشام نے آج ناظرہ پر ختم القرآن کے سعادت حاصل کی یقیناً یہ ہمارے فیملی کے لئے نہایت خوشی کا دن ...
20/10/2025

شکر الحمد میرے بھتیجے عمر ہشام نے آج ناظرہ پر ختم القرآن کے سعادت حاصل کی
یقیناً یہ ہمارے فیملی کے لئے نہایت خوشی کا دن ہے۔
اللہ تعالیٰ سب کے بچوں کو دین و دنیا میں ترقی و اچھے اخلاق اور ماں باپ کے آنکھوں کا ٹھنڈک بنائے۔امین

آج کالا سپر لیگ سیزن 3 احتتام پزیر ہوا مہمان خصوصی  چیئرمین عمران خان اور کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسن الل...
19/10/2025

آج کالا سپر لیگ سیزن 3 احتتام پزیر ہوا مہمان خصوصی چیئرمین عمران خان اور کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین حسن اللہ اور فنانس سیکرٹری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے فاؤنڈیشن کے طرف سے بھی ونر اور رنر ٹیموں میں 🏆 ٹرافیاں تقسیم کی گاؤں کے دیگر معززین نے بھی اچھی کارکردگی والے کھلاڑیوں میں اعزازات تقسیم کئے۔
کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جانب سے انتظامیہ اور فاتح ٹیم اور انکے کپتان سید نعیم اکبر کو بہت بہت مبارک باد

19/10/2025

کالا سپر لیگ سیزن 3 چمپیئن کالا برادرز کا ٹرافی کے ہمراہ #جشن

شکر الحمد اللہ محنت اور خلوص نیت کا صلہآج کے این این ویلفئیر فاؤنڈیشن کالا کو ضلع صوابی میں دکھی انسانیت کی خدمت اور بون...
19/10/2025

شکر الحمد اللہ محنت اور خلوص نیت کا صلہ
آج کے این این ویلفئیر فاؤنڈیشن کالا کو ضلع صوابی میں دکھی انسانیت کی خدمت اور بونیر سیلاب متاثرین کیلئے خدمات پر #سلام خدمت ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا پروگرام تاج محل صوابی میں منعقد ہوا تنظیم کے طرف سے اسامہ (جنرل سیکرٹری) نے ایوارڈ وصول کیا۔
یہ سب فاؤنڈیشن پر آپکے بھرپور اعتماد اور تعاون سے ممکن ہوا۔سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
منجانب حسن اللہ چیئرمین فاؤنڈیشن

کالا سپر لیگ سیزن  3فائنل میچ و اختتامی تقریب کالا برادرز بمقابلہ کالا زلمی سب کو اس سنسنی خیز فائنل مقابلے میں شرکت کی ...
18/10/2025

کالا سپر لیگ سیزن 3
فائنل میچ و اختتامی تقریب
کالا برادرز بمقابلہ کالا زلمی سب کو اس سنسنی خیز فائنل مقابلے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
ان شاءاللہ کے این این ویلفئیر فاؤنڈیشن اپنے نوجوانوں کا بھرپور حوصلہ افزائی کرے گا۔

17/10/2025

کے این این ویلفیئر فاؤنڈیشن کالا کا اور کاوش

آگے شیئر ضرور کریں۔شکریہ

15/10/2025

فواد کو آج پشاور چیک اپ کیلئے لائے تھے۔شکر الحمد اللہ آغا لیبارٹری کو بھیجی گئ سیمپل کا ریزلٹ بھی صاف آیا یعنی اب فواد کو کوئی بیماری نہیں وہ مکمل صحتیاب ہے اور کئے سالوں بعد وہ ماشاءاللہ چلنے پھرنے کے قابل ہوئے۔۔
آج فواد کو زمین پہ بیٹھ کے چلنے کے بجائے کھڑے ہوکے چلنے پر دل کو بے انتہا سکون اور خوشی ہوئی۔
اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWABI KNN News صوابی کے این این posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share