06/08/2025
مرغز واقعہ
کل بختیار کیساتھ ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے ایسے خطرناک مجرموں کیخلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کریں اور ایسے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے تاکہ مستقبل کیلئے ایک مثال بن جائے ۔