𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 𝐍𝐄𝐖𝐒 زیدہ نیوز

𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 𝐍𝐄𝐖𝐒  زیدہ نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 𝐍𝐄𝐖𝐒 زیدہ نیوز, Media/News Company, Swabi.

بسم الله الرحمن الرحيم

👉𝐖𝐄𝐋𝐂𝐎𝐌𝐄 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭
👉 𝐅𝐀𝐂𝐁𝐎𝐎𝐊 ZAIDA NEWS
👉 𝐓𝐢𝐤𝐭𝐨𝐤 zaida_news
👉 𝐘𝐨𝐮𝐭𝐮𝐛𝐞
Zaida News / Union Council Zaida Tehsil & Distt Swabi Khyber Pakhtunkhwa

زیدہ کے دو سرکاری سکولز اور دو ڈگری کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاج کے بعد اب زیدہ کے عوام کی طرف سے ایڈوکیٹ عبدالحسیب خا...
17/09/2025

زیدہ کے دو سرکاری سکولز اور دو ڈگری کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاج کے بعد اب زیدہ کے عوام کی طرف سے ایڈوکیٹ عبدالحسیب خان اور ایڈوکیٹ مہتاب سکندر نے پشاور ہائی کورٹ میں باقاعدہ رٹ پٹیشن دائر کردی ہے *

د غم خبر !!زیدہ محلہ ايوب خیل ، خیر محمد عرف زیرے ، د طفیل او امتیاز والد صیب وفات شوے دے۔جنازہ بہ ای نن د مازیگر مونز ن...
17/09/2025

د غم خبر !!
زیدہ محلہ ايوب خیل ، خیر محمد عرف زیرے ، د طفیل او امتیاز والد صیب وفات شوے دے۔
جنازہ بہ ای نن د مازیگر مونز نہ پس ادا کیگی۔
الله دې ورته بښنه اوکي امین
17 ستمبر 2025

17/09/2025

زیدہ بائی پاس محلہ جلال آباد میں آج صبح پھر رکشے اور موٹر سائیکل کا تصادم ہوا مگر شکر الحمدللہ کوئی جانی نقصان یا زخمی نہیں ہوا۔

آپ تمام لوگوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ مہربانی کرے جو بھی لوگ گھر یا بنانے والے ہیں تو ٹائم ہر ریت اور بجری ہٹائے آپ لوگوں کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے ایک انسان کی قیمتی جان بھی جاسکتی کی اور زخمی بھی ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس سے پہلے بھی اس پر بھرپور مہم چلائی تھی مگر کوئی بھی اللہ کے بندوں نے اس پر نہ عمل کیا اور نہ کوئی کوشش کہ اس سے میرے ایک بھائی کو کتنا نقصان ہوسکتا ہے۔

آج پھر آپ لوگوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ براہ کرم روڈ اور مین راستوں پر اپنی ریت ، بجری، اینٹ و دیگر کنسٹرکشن سامان کو ہٹائے اور اس کو صاف رکھیں اور اگر پھر بھی کوئی اس پر عمل نہیں کرتا تو متعلقہ اداروں اور TMA سے درخواست ہے کہ اس کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اور کارروائی کی جائے۔

اعلان فوتگی  !!زیدہ محلہ نیاچم ، قیصر علی کی والدہ صاحبہ اور سردار علی حاجی صاحب کی زوجہ ، وفات پاچکی ہے۔ جن کی نماز جنا...
17/09/2025

اعلان فوتگی !!
زیدہ محلہ نیاچم ، قیصر علی کی والدہ صاحبہ اور سردار علی حاجی صاحب کی زوجہ ، وفات پاچکی ہے۔
جن کی نماز جنازہ آج بتاریخ 17 ستمبر 2025 بروز بدھ بوقت صبح 11 بجے ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کے ساتھ مغفرت نصیب فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

16/09/2025

صوابی زیدہ اورگردونواح میں تیز آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش شروع ہوگئی
🌩️💧⛈️

خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ ساز خاتون افسر – عائشہ گلپشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ایس ای...
15/09/2025

خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ ساز خاتون افسر – عائشہ گل

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عالی عائشہ گل کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاور تعینات کیا گیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے اس تعیناتی کا باضابطہ اعلامیہ جاری کیا، جسے خواتین کی عملی شمولیت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
عائشہ گل ایک پختون گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد پاک فضائیہ میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ چھ بہن بھائیوں میں پانچویں نمبر پر ہیں۔ ابتدائی تعلیم پشاور میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔

> “میری تعلیم اور تربیت نے ہمیشہ مجھے یہ سکھایا کہ خواتین بھی قیادت کے مناصب پر پہنچ سکتی ہیں، اگر وہ عزم اور محنت سے آگے بڑھیں۔” — عائشہ گل (ایک انٹرویو میں)

عالی عائشہ گل نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ عرصہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ملازمت کی، لیکن جلد ہی ان کا مقصد بڑا تھا۔ انہوں نے CSS کا امتحان پاس کیا اور پولیس سروسز آف پاکستان (PSP) میں شمولیت اختیار کی۔

انہوں نے مختلف عہدوں پر خدمات انجام دیں جن میں تھانہ سطح پر ASP، ٹریفک پولیس، اور انویسٹیگیشن کے شعبے شامل ہیں۔ وہ صوبے کی پہلی خاتون AIG بھی رہ چکی ہیں، جہاں انہوں نے خواتین کے مسائل اور جینڈر پالیسی پر خصوصی توجہ دی۔
حالیہ دنوں میں عائشہ گل ایک کورس کے لیے بیرون ملک گئیں۔ واپسی پر انہیں ایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاور تعینات کیا گیا۔ یہ ان کے کیریئر کا وہ مقام ہے جہاں ان سے بڑے فیصلے اور اہم تحقیقات میں قائدانہ کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔
عائشہ گل کی یہ تعیناتی نہ صرف ذاتی کامیابی ہے بلکہ پورے صوبے میں خواتین کے لیے امید کی کرن بھی ہے۔ ضلع صوابی کی یہ بیٹی آج خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں ایک تاریخ ساز افسر بن چکی ہیں۔

> “خواتین کے لیے دروازے کھل رہے ہیں۔ ہمیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ ہم ذمہ داری کے ہر منصب پر بہترین کارکردگی دکھا سکتی ہیں۔” — عائشہ گل

عائشہ گل کی شخصیت اور سفر اس بات کا ثبوت ہیں کہ محنت، تعلیم اور ہمت سے کوئی بھی خواب حقیقت میں بدلا جا سکتا ہے۔ ان کی تعیناتی خواتین پولیس افسران کے لیے ایک نئی تاریخ رقم کر رہی ہے اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔

اپنے گھروں، دکانوں سکولوں اور دفاتر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ بنا ئیں ۔اعلیٰ کوالٹی مناسب قیمتاور ایک سال وارنٹی کی سات...
15/09/2025

اپنے گھروں، دکانوں سکولوں اور دفاتر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ بنا ئیں ۔
اعلیٰ کوالٹی مناسب قیمت
اور ایک سال وارنٹی کی ساتھ
سیکیورٹی کیمرے لگوائیں۔
ضلع صوابی میں سیکیورٹی کیمروں کا با اعتما دادارہ ۔

Tauseef Ahmad 0331-3445335 0318-9292191

اعلان فوتگی  !!گاوں کڈی میں ڈاکٹر اظہر زمان کی والدہ صاحبہ وفات پاچکی ہے۔نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت بعد نماز عشاء 9 بج...
13/09/2025

اعلان فوتگی !!
گاوں کڈی میں ڈاکٹر اظہر زمان کی والدہ صاحبہ وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت بعد نماز عشاء 9 بجے کڈی میں ادا کی جائے گی۔
اللہ مغفرت نصیب فرمائے آمین
13 ستمبر 2025

13/09/2025

گرینڈ کرکٹ فائنل بمقام زیدہ پہاڑی گراونڈ !!

انشاءاللہ کل بروز اتوار بوقت 3:30 بجے زیدہ کے پہاڑی گراونڈ میں آل۔پاکستان ینگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کے زیر انتظام ایک بڑا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔

تمام دوستوں اور بھائیوں کو اس فائنل میچ کی دعوت دی جاتی ہے کہ آئے فائنل میچ انجوائے کرے اور اپنے نوجوانوں کو سپورٹ کریں۔

زیدہ نیوز

12/09/2025

زین فٹنس کلب زیدہ کی افتتاحی تقریب !!

Address

Swabi
23540

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

https://www.tiktok.com/@zaida_news?_t=8pMaqJKblhp&_r=1

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐙𝐀𝐈𝐃𝐀 𝐍𝐄𝐖𝐒 زیدہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share