04/03/2025
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
گاؤں صوابی خاص ,محلہ معظم خیل میں عرفان اللہ ولد فقیر کاکا ریٹائرڈ اعزازی لیفٹیننٹ حسن آبدال کے قریب کار حادثے کے نتیجے میں بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔
انکی نمازِ جنازہ آج بہ تاریخ 05 مارچ 2025,بروز منگل ,بوقتِ 02:00،بعدِ نمازِ ظہر, بمقام صوابی خاص گاؤں مرکزی جنازگاہ ,خکتہ جاڑو جنازگاہ میں ادا ھوگی تاہم انکی فاتحہ خوانی صوابی خاص گاؤں محلہ معظم خیل حجرہ فقیر کاکا میں ھوگی جو رب نواز خان ولد مرحوم سکندر شیر کاکا کے حجرہ کے قریب ہے
مرحوم عرفان اللہ ,۔کے بچے چھوٹے ھیں اور وہ ایوب خان اور آمان اللہ ، جو دبئ سے وطن واپس آرھے ہیں ان کے بھائی تھے ,سرزمین خان ، سابق واپڈا اھلکار صوابی کے داماد تھے جبکہ ارسلان خان ،عہدیدار انجمن تاجران صوابی سٹی اور طفیل کے پھوپھی زاد بھائی تھے ۔
اگر بیرونِ ملک سے کسی نے غم زدہ خاندان سے تعزیت کےلئے رابطہ کرنا ھو تو اس نمبر پر کال کریں۔ ( رشتہ دار : محسن 03189899013