WATAN TV Hd

WATAN TV Hd ہر خبر ذمہ داری کیساتھ ہے

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَدہ غم خبر ، دہ برہ مانیری دہ بوخان خیلوں(لنڈی چم) دہ شیر مست خان او مرحوم زر...
13/08/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
دہ غم خبر ، دہ برہ مانیری دہ بوخان خیلوں(لنڈی چم) دہ شیر مست خان او مرحوم زرمست خان رور او د نہار محمد او ابرار احمد والد صیب گل مست خان پہ حق رسیدلے دے ، دہ دہ جنازہ بہ سبا سحر پہ 10:00 دس بجے بہ دہ خوڑ دہ جنازی پہ زائی کی ادا کیگی. اللہ تعالہ دی مرحوم تہ جنت الفردوس کی اعلی مقام آؤ پسمنداگانو لہ صبر ورکی۔امین

سارے دوست زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اپ کا ایک شئیر ہو سکتا ہے بچے کے ملنے میں مددگار ہو۔ اللہ تعالی اپ سب کا جزائے خیر ...
28/06/2026

سارے دوست زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ اپ کا ایک شئیر ہو سکتا ہے بچے کے ملنے میں مددگار ہو۔ اللہ تعالی اپ سب کا جزائے خیر ہو۔

12/05/2026

الیکٹرک بائیک اینڈ سکوٹی ۔۔۔

مہنگائی کے دور میں الیکٹرک موٹر سائیکل ہی سب کچھ ہے۔۔نہ پٹرول۔نہ چینچ گراری ۔۔۔ اور نہ ہی موبل آئل کی ٹینشن ۔۔۔۔
بس چلاؤ ۔۔بلکل فری۔۔ نہ کچھ کھائے گا۔۔ اور نہ پئے گا ۔۔مزے ہی مزے۔۔

ہمارے پاس ہر قسم الیکٹرک سکوٹی اور موٹر سائیکل مناسب ریٹ پر دستیاب ہے ۔۔
پتہ: حیدر موٹر بائیک اینڈ ای ویکللز
بلمقابل تاج محل شادی ھال جہانگیرہ روڈ صوابی
محمد ایاز 03339422752/03159859444
عباس خان 03060302732

اعلان فوتگیاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ    یونین کونسل مانیری بالا (مینہ بانڈہ) میں  راضی خان (آرمی ریٹا...
08/05/2026

اعلان فوتگی
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

یونین کونسل مانیری بالا (مینہ بانڈہ) میں راضی خان (آرمی ریٹائرڈ) ولد میرا خان (مرحوم) طویل علالت کے بعد بہ قضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نمازجنازہ آج 2:30pm بجے مینہ بانڈہ ( جناز گاہ) میں ادا کی جائے گی

مرحوم راضی خان جمعہ خان رؤف خان، امین خان ریحان اور عمر خان کے بھائی تھے اور افسر خان، جاوید خان (زونگ سیل مین)، زبیر خان ، عمران خان، یاسین خان، سفیان خان، نعیم خان اور فہیم خان کے چچا تھے۔

اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں،آمین

Address

Swabi
Swabi

Telephone

+923005676239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WATAN TV Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share