ZAIDA زیدہ

ZAIDA زیدہ Welcome to ZAIDA . The City of Love & Hospitality

یہ بچی زیدہ ڈھیری شاہ میں ایک شخص کو ملی ہے جس کی ہو طاوس خانی کے اسد سے اس نمبر پر رابطہ کریں03139249419
02/10/2025

یہ بچی زیدہ ڈھیری شاہ میں ایک شخص کو ملی ہے جس کی ہو طاوس خانی کے اسد سے اس نمبر پر رابطہ کریں
03139249419

زیدہ بازار میں آج تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا جس میں دوکانوں کے آگے ہر قسم کے تجاوزات مسمار کردیئے گئے
30/09/2025

زیدہ بازار میں آج تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا جس میں دوکانوں کے آگے ہر قسم کے تجاوزات مسمار کردیئے گئے

زیدہ کتہ چم کے 48 سالہ توصیف ولد شمشاد ولی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ لاش باچا خان ہسپتال منتقل
29/09/2025

زیدہ کتہ چم کے 48 سالہ توصیف ولد شمشاد ولی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے ۔ لاش باچا خان ہسپتال منتقل

29/09/2025
28/09/2025

تمہارے کرکٹ پر لکھ دی لعنت 113 پر 1 اوٹ جبکہ 146 پر آل آوٹ اور یہ انڈیا سے میچ جیتیں گے

محلہ منصورخیل زیدہ کے ذوالفقار کے والد ، سدرت السلام اور مسعود کے بھائی انتقال کر گئے ۔ جنازہ کل صبح 10 بجے زیدہ میں ادا...
27/09/2025

محلہ منصورخیل زیدہ کے ذوالفقار کے والد ، سدرت السلام اور مسعود کے بھائی انتقال کر گئے ۔ جنازہ کل صبح 10 بجے زیدہ میں ادا کیا جائیگا

گورنمنٹ ہائی سکول زیدہ کے  سابقہ ھیڈماسٹر  سہیل احمد کے بھائی شہزاد احمد نے یونیورسٹی آف ویسٹ سکاٹ لینڈ  لندن کیمڀس سے P...
25/09/2025

گورنمنٹ ہائی سکول زیدہ کے سابقہ ھیڈماسٹر سہیل احمد کے بھائی شہزاد احمد نے یونیورسٹی آف ویسٹ سکاٹ لینڈ لندن کیمڀس سے Project Management میں MS کی ڈگری حاصل کی۔

ملازمت کا سنہری موقع!زیدہ میں کراچی اسٹوڈنٹ بریانی اینڈ پلاو کو ہیلپر اور شورما برگر کریگر کی ضرورت ہے۔اگر آپ کام کے ماہ...
21/09/2025

ملازمت کا سنہری موقع!
زیدہ میں کراچی اسٹوڈنٹ بریانی اینڈ پلاو کو ہیلپر اور شورما برگر کریگر کی ضرورت ہے۔
اگر آپ کام کے ماہر ہیں اور روزگار کے خواہشمند ہیں تو ابھی رابطہ کریں!
پتہ: نزد یو بی ایل بینک، زیدہ
رابطہ: براہِ راست آ کر ملیں یا میسج کریں۔
03142971154

غم خبر *دہ کتہ زیارت چم دہ الطاف حاجی صاحب رور رفیع محمد المعروف ۔لوئےلالا پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ یی ماسپخین 2بجے اداک...
18/09/2025

غم خبر *
دہ کتہ زیارت چم دہ الطاف حاجی صاحب رور رفیع محمد المعروف ۔لوئےلالا پہ حق رسیدلے دے جنازہ بہ یی ماسپخین 2بجے اداکیگی۔۔۔اللہ دے جنتونہ نصیب کے آمین ثم آمین

18/09/2025

اس رائیلی حملے کا ڈر اور پاکستان کی طاقت
سعودیہ پاکستان معاہدہ طے سعودیہ پر حملے کی صورت میں پاکستان دفاع کریگا *

زیدہ کے دو سرکاری سکولز اور کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاج کے بعد اب زیدہ کے عوام کی طرف سے ایڈوکیٹ عبدالحسیب نے پشاور ہ...
17/09/2025

زیدہ کے دو سرکاری سکولز اور کالجز کی نجکاری کے خلاف احتجاج کے بعد اب زیدہ کے عوام کی طرف سے ایڈوکیٹ عبدالحسیب نے پشاور ہائی کورٹ میں باقاعدہ رٹ پٹیشن دائر کردی ہے *

زیدہ محلہ نیاچم قیصر علی کی والدہ اور  سردار علی حاجی صاحب کے ذوجہ، بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ جن کا نماز جنازہ آج ب...
17/09/2025

زیدہ محلہ نیاچم
قیصر علی کی والدہ اور سردار علی حاجی صاحب کے ذوجہ، بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ جن کا نماز جنازہ آج بتاریخ 17 ستمبر 2025 بروز بدھ بوقت 11 بجے ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین

Address

Swabi
23540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAIDA زیدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share