
15/09/2025
یہ مرد مجاہد پر خطر راستوں کا مسافر ہے ۔ کل شام جب یہ اذان مغرب دے رہا تھا تو مجھے یقین ہے اللہ اکبر کی صداوں نے سننے والوں کے رونگٹے کھڑے کردئیے ہونگے ۔
بحیرہ روم میں ہچکولے کھاتے جہاز میں اس مرد مجاہد کا جذبہ قابل دید ہے ۔
یہ غزہ کے مسلمانوں کے درد میں سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور یہی اعلی ایمان کی نشانی ہے ۔
مشتاق صاحب کو دعاوں میں یاد رکھئیے ۔