JSMT Maneri Payan

JSMT Maneri Payan political

Permanently closed.
سات ستمبر عہدِ وفا کا تاریخ ساز دن قائدِ جمعیت کا تاریخی خطاب،ان شاءاللہ
06/09/2024

سات ستمبر عہدِ وفا کا تاریخ ساز دن
قائدِ جمعیت کا تاریخی خطاب،
ان شاءاللہ

تمام احباب متوجہ ہو
04/08/2024

تمام احباب متوجہ ہو

د غم خبرسیرئ مانیری پایان میں زروھاب (صدر امن و اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن صوابی) کی ہمشیرہ فہیم اللہ(گاۓ سوپ ایجنسی ڈیلرص...
02/08/2024

د غم خبر
سیرئ مانیری پایان میں زروھاب (صدر امن و اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن صوابی) کی ہمشیرہ فہیم اللہ(گاۓ سوپ ایجنسی ڈیلرصوابی)کی ماں احسان اللہ جمعیتی(ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر تحصیل صوابی) کی پھوپھی بقضاۓ الٰہی وفات پاچکی ہیں۔انکی نماز جنازہ 2 بجے دوپہر مانیری پایان کی جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی۔

تحفظ ختم نبوت کا مسئلہ خالص مذھبی اور سیاسی ہےجمعیت علماء اسلام نے یہ مسئلہ جس طرح عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، ویسے ہی صو...
30/07/2024

تحفظ ختم نبوت کا مسئلہ خالص مذھبی اور سیاسی ہے
جمعیت علماء اسلام نے یہ مسئلہ جس طرح عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، ویسے ہی صوابی کے ایک درویش صفت انسان ایک طرف درس و تدریس کے ذریعے دین کی خدمت کررہا ہے تو دوسری طرف اس کی ہم وقت توانائی سیاسی طور پر ختم نبوت ،دفاع مدارس میں صرف ہو رہی ہے ، جو ہر وقت دفاع ناموس رسالت کے لئے باوجود بیماری کے تیار ہوتا ہے ، اور وہ شخصیت ہے معمار صوابی قائد صوابی پیر طریقت شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل علی حقانی دامت برکاتہم العالیہ ، اللہ شیخ صاحب کو لمبی عمر صحت و عافیت کے ساتھ عطا فرما دیں ۔۔۔۔۔
Fazal Ali Haqqani

25/07/2024
       #قائدجمعیت
18/07/2024


#قائدجمعیت

جمعیت علماء اسلام کا 10 اگست کسان کنونشن مردان11 اگست تاجر کنونشن پشاوراور 18 اگست امن کانفرنس لکی مروت میں منعقد کرنے ک...
16/07/2024

جمعیت علماء اسلام کا
10 اگست کسان کنونشن مردان11 اگست تاجر کنونشن پشاوراور 18 اگست امن کانفرنس لکی مروت میں منعقد کرنے کا فیصلہ

قوم کی آخری امیدیں تجھ سے ہیں جڑی💖💖💖💖
13/07/2024

قوم کی آخری امیدیں تجھ سے ہیں جڑی💖💖💖💖

جمعیۃ علماء اسلام کی رکنیت کے خواہشمند اورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن رکنیت کی سہولت جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکز...
10/07/2024

جمعیۃ علماء اسلام کی رکنیت کے خواہشمند اورسیز پاکستانیوں کے لئے آن لائن رکنیت کی سہولت
جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم انتخاب مولانا عطاالحق درویش کی کوششوں سے بیرون ملک رہائش پذیر پاکستانیوں کے لئے آن لائن رکن سازی متعارف کروا دی گئی ہے،اس حوالے سے جمعیت علماء اسلام کی آفیشل ویب سائٹ پر اورسیز پاکستانیوں کے آن لائن رکن سازی کے لئے پورٹل بنا دیا گیا ہے، جہاں جمعیۃ علماء اسلام کی رکنیت کے خواہشمند بیرون ملک مقیم پاکستانی بآسانی آن لائن رکنیت فارم فل کرکے جے یو آئی کی رکنیت اختیار کرسکیں گے۔ پورٹل پر جاکر کوائف کا اندراج کریں گے۔لنک:

جمعیۃ علماء اسلام کے دستور،منشور اور نصب العین سےمکمل اتفاق کرتے ہوئےمیں جمعیت علماءاسلام پاکستان کی رکنیت قبول کرتا/کرتی ہوں

رُکن سازی مہم 2024آئیں جمعیت علماء اسلام کا کارکن بن کر ہمارے ساتھ اس عظیم مشن میں شامل ہو جائیں۔
09/07/2024

رُکن سازی مہم 2024
آئیں جمعیت علماء اسلام کا کارکن بن کر ہمارے ساتھ اس عظیم مشن میں شامل ہو جائیں۔

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے ناظم انتخاب مولانا عبد الصمد حقانی کا آئندہ جمعرات بتا ریخ 4 جولائی کو تحصیل رزڑ کا تفصیل...
02/07/2024

جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے ناظم انتخاب مولانا عبد الصمد حقانی کا آئندہ جمعرات بتا ریخ 4 جولائی کو تحصیل رزڑ کا تفصیلی دورہ جسمیں اپنے بزرگوں کی رکنیت اور تمام تحصیل میں رکن سازی کی مہم کا تفصیلی جائزہ لینگے.
منجانب؛ مفتی عبدالصمد صاحب.

Abdul Samad

Address

Maneri Payan
Swabi
23430

Telephone

+923159100922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSMT Maneri Payan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category