SWABI news

SWABI news WELL COME �

25/09/2025

20/09/2025
09/09/2025

😂😂

06/09/2025

Zindabad 😝

انا لله وانا اليه راجعون پاکه ربه ته زمونګ په حال رحم وکړي غم پسي غم د ګندف کيمپ يو تن افغان مهاجر ځوان شعیب ولد اسرار خ...
05/09/2025

انا لله وانا اليه راجعون

پاکه ربه ته زمونګ په حال رحم وکړي
غم پسي غم

د ګندف کيمپ يو تن افغان مهاجر ځوان شعیب ولد اسرار خان سليم خان لښټي سره نزدې چا په ډېر وحشيت سره
شهيد کړى
اففف خدایه ته خو ګوری کنه💔😕

ڈسٹرکٹ پولیس صوابیپریس ریلیز — مورخہ 05 ستمبر 2025*صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس کی بروقت کارروائی، نوجوان نصراللہ کے قاتل کو 2...
05/09/2025

ڈسٹرکٹ پولیس صوابی

پریس ریلیز — مورخہ 05 ستمبر 2025
*صوابی۔تھانہ ٹوپی پولیس کی بروقت کارروائی، نوجوان نصراللہ کے قاتل کو 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا گیا*

*آلہٴ قتل پستول بھی برآمد*

ابتدائی تفتیش کے مطابق مقتول اور ملزم آپس میں قریبی دوست تھے جبکہ واقعے کی وجہ عناد رقم کے لین دین کا تنازعہ بتائی جاتی ہے۔

صوابی: مورخہ 04 ستمبر 2025 کو مدعی رحمانی گل ساکن گندف نے تھانہ ٹوپی میں رپورٹ درج کروائی کہ وہ شیرین ونڈ میں موجود تھا کہ اچانک ملزم حفیظ اللہ ساکن کلکوٹ، دیر بالا نے پستول نکال کر ان پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان نصراللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع پر *ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی ضیاء الدین احمد* نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل ٹوپی حسین خان اور ایس ایچ او تھانہ ٹوپی نعیم خان کو ملزم کی گرفتاری کا ٹاسک دیا۔

پولیس ٹیم نے بغیر وقت ضائع کیے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے صرف 24 گھنٹوں کے اندر ملزم حفیظ اللہ کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے آلہٴ قتل پستول بھی برآمد کرلیا۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
* #ترجمان ضلعی پولیس صوابی*

05/09/2025

Sayyara to to😋

18/06/2025

Dil khush kardeya

یہ مین صوابی انبار روڈ نزد مانت ارا مشین کے ساتھ میں نالی کئی دنوں سے بند ھے روڈ پر چلنے والے اور علاقے کے لوگوں کو بہت ...
27/04/2025

یہ مین صوابی انبار روڈ نزد مانت ارا مشین کے ساتھ میں نالی کئی دنوں سے بند ھے روڈ پر چلنے والے اور علاقے کے لوگوں کو بہت تکلیف ھے اور Lahore TMA والے اس پے خاموش ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر صوابی کو چاہیے کہ اس مسئلہ کا فوری نوٹس لے اور مستقل حل نکالے تاکہ عوام تکلیف سے بچ جائے اور ان گندگی کی وجہ سے جو بیماری پھیل رہی ہے ان کا مکمل روک تھام کیا جائے۔
Assistant Commissioner, Swabi

18/04/2025

صوابی میں آسمانی بجلی گر گئی۔۔۔۔۔
اور ساتھ میں ژالا باری بھی 😭😭😭

Address

Swabi
Swabi
54456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWABI news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SWABI news:

Share