21/09/2025
🎉✨ ٹوپی میں پوزیشن ہولڈر طلباء کے اعزاز میں پروقار تقریب ✨🎉
📚 آج سر صاحبزادہ عبدالقیوم خان گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ٹوپی میں تمام سرکاری سکولز کے پوزیشن ہولڈر طلباء کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
🌹 مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے حاجی محمد شیراز خان تھے، جن کا طلباء نے پرتپاک استقبال کیا۔
🏅 پوزیشن ہولڈر طلباء میں شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیے گئے۔
💐 صدر اگیگا ضلع صوابی فدا محمد، اتمان لویہ جرگہ کے صدر حبیب الرحمان سمیت سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
💰 حاجی شیراز خان نے موقع پر سوسائٹی کے لیے 50 ہزار روپے جبکہ دیگر معززین نے 5،5 ہزار روپے کا اعلان کیا۔
🙏 تقریب کا اختتام مولانا روشن زیب کی دعا سے ہوا۔
📢 زاھدنیوز فالو کریں، اور رہیں باخبر!