13/08/2026
ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم کا نبی کلی میں آپریشن شروع
صوابی: نبی کلے میں ایک اور ایمرجنسی کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد ریسکیو 1122 صوابی کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی دوسری ریسکیو ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ کی جانب روانہ کر دی گئی۔
غوطہ خور ٹیم نے نبی کلے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔
مزید تفصیلات سامنے آنے پر آگاہ کیا جائے گا۔