Asim Ali Official72

Asim Ali Official72 welcome to my page Asim Ali Official72 funny videos and others videos

06/08/2025

ایک جانب ظلم جبر اور فسطائیت دوسری جانب عوام اور جمہور کی طاقت!

لاؤ ترازو تول کے دیکھو، ساڈا پلا بھاری ہے

‏یہ وہ عظیم ہستی ھے جن کا اخلاص اللّٰه پاک کو اتنا پسند آیا کہ ان کی لکھی ہوئی کتاب "فضائل اعمال“ ،قرآن پاک کے بعد پُوری...
05/08/2025

‏یہ وہ عظیم ہستی ھے جن کا اخلاص اللّٰه پاک کو اتنا پسند آیا کہ ان کی لکھی ہوئی کتاب "فضائل اعمال“ ،قرآن پاک کے بعد پُوری دُنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ھے سبحان اللّٰه۔ شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللّٰه علیه۔ اللّٰه پاک مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور ہمیں بھی انکے نقش و قدم پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے😘

29/07/2025

سرہ دہ ثبوت یہ گیر کڑو😯
جنازہ کی یہ غلہ کولہ😂توبہ خدایہ

24/07/2025

اللہ اکبر اللہ اکبر ایک بدبخت نے کبوتر کو زندہ جلا دیا
اے ظالم انسان ایک دن روز قیامت میں تجھے اس کا حساب دینا ہوگا اللہ کی عدالت میں 😭🙏

23/07/2025

ساقی ماخام دے او دہ سیند غاڑہ دا ♥️🥰❤️

22/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی

21/07/2025

انا اللّہ وانا الیہ راجعون
افسوس ہے اس نامردی پر 😔
بلوچستان میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، قتل کرنے والے سارے نامرد تھے، عورت کوجب قتل کیا اس کے ہاتھ میں قرآن تھا، بعض لوگوں کے بقول اس نے کہا کہ میں نے زنا نہیں نکاح کیا ہے، لیکن یوں قتل اسلام کے بھی خلاف، ملکی قوانین کے بھی خلاف ہے، اس جاہلیت کا خاتمہ ہونا چاہیے

ملکی اداروں سے گزارش ہیکہ جو جو ملوث ہیں واقعی قرار سزا دی جائے

04/06/2025

بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے

04/06/2025

انسان کا بہترین زیور اس کا کردار ہے

04/06/2025

کامیابی کی پہلی شرط یہ ہے کہ آپ اپنے خوابوں پر یقین رکھیں

04/06/2025

I Love Muhammad S.A.W♥️♥️♥️

Address

Swabi
Swabi
0013

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Ali Official72 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share