What is going on in Swabi

What is going on in Swabi General

02/08/2026

جو لوگ ہمارے پیج کو دیکھ رہے ہیں مگر فالو نہیں کیا ہے وہ پلیز ابھی فالو کریں شکریہ

02/08/2026

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری: یو اے ای نے ویزا پابندیاں ہٹا دیں،
وزٹ ویزوں کا اجراء دوبارہ شروع.

عمران گل امیر صاحب سوک سوک پیجنی،،،،،راشئ چی اول درتہ زہ ووام۔۔ جھنڈا کلی کی خپل فاسٹ فوڈ ز کاروبار کئی ۔۔ او ورسرا ورسر...
01/08/2026

عمران گل امیر صاحب سوک سوک پیجنی،،،،،
راشئ چی اول درتہ زہ ووام۔۔ جھنڈا کلی کی خپل فاسٹ فوڈ ز کاروبار کئی ۔۔ او ورسرا ورسرا جھنڈا کلی یو ٹاپ دہ مخی گیم کھلاڑی دے، زما پہ ذاتی خیال سرہ جھنڈا کلی کی بہ دہ پہ شان کھلاڑی نہ یی ۔کہ ستاسو پہ خیال سوک وی نو کمنٹ کی ووائیی۔۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتقال پر ملال پابینی صوابی کے رہنے والے سعید فیروز خان دوبئی میں انتقال کر ...
01/08/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتقال پر ملال

پابینی صوابی کے رہنے والے سعید فیروز خان دوبئی میں انتقال کر گئے ہیں جو لیاقت خان، حاجی ریزاد خان کے بھائی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماحاجی محمد شفیق جدون کے ماموں ہیں۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
نماز جنازہ شام 6:30 بجے پابینی سٹیڈیم میں ادا کیا جائے گا

شیراز خان اور اقبال غنی ایک دوسرے کے بہترین دوست اور والی بال کے بہترین کھلاڑی ہیں،،، اللّٰہ تعالیٰ ان کی دوستی اور محبت...
01/08/2026

شیراز خان اور اقبال غنی ایک دوسرے کے بہترین دوست اور والی بال کے بہترین کھلاڑی ہیں،،، اللّٰہ تعالیٰ ان کی دوستی اور محبت ہمیشہ برقرار رکھیں اور ہمیشہ خوش رکھیں، آمین
آمین ثم آمین
What is going on in Swabi
ایسے تمام نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور کرتی رہے گی،،

"یہ بچہ کراچی بھاگنے کی کوشش کررہا تھا اور اس وقت صوابی پولیس اسٹیشن میں ہے۔ اگر کوئی اسے پہچانتا ہو تو رابطہ کریں کیونک...
01/08/2026

"یہ بچہ کراچی بھاگنے کی کوشش کررہا تھا اور اس وقت صوابی پولیس اسٹیشن میں ہے۔ اگر کوئی اسے پہچانتا ہو تو رابطہ کریں کیونکہ بچہ اکیلا ہے

یہ شناختی کارڈ مینی میں ملا ہے جس پر پتہپابینی صوابی کا ہےکارڈ مینی صوابی میں ہےفقیرزادہ+92 313 9080034
01/08/2026

یہ شناختی کارڈ مینی میں ملا ہے جس پر پتہ
پابینی صوابی کا ہے
کارڈ مینی صوابی میں ہے

فقیرزادہ
+92 313 9080034

داسی ماشومانو سپورٹ پکار دے،،، چی بل تہ لاس نیولواو آنلائن  گیمز پہ  زائی خپل مور پلار سرہ کومک کئی،، ゚viralシfypシ゚
01/08/2026

داسی ماشومانو سپورٹ پکار دے،،، چی بل تہ لاس نیولواو آنلائن گیمز پہ زائی خپل مور پلار سرہ کومک کئی،،
゚viralシfypシ゚

ختم نبوت اجتماع شاہ منصور ہر سال کی طرح اس سال بھی پتنگان ختم نبوت کے لیے خوشخبری،،2026, 7,8,9 نومبر ان شا ء اللّٰہ،،زیا...
01/08/2026

ختم نبوت اجتماع شاہ منصور
ہر سال کی طرح اس سال بھی پتنگان ختم نبوت کے لیے خوشخبری،،
2026, 7,8,9 نومبر ان شا ء اللّٰہ،،
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،،، آپ کے ایک شئیر سے جتنے مسلمان آئیں گے ان شا ء اللّٰہ آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا

🌟 جناح ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی – داخلے جاری ہیں! 🌟کیا آپ اپنے مستقبل کو روشن اور محفوظ بنانا چاہتے ہیں؟ 💡ہنر...
01/08/2026

🌟 جناح ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس غازی – داخلے جاری ہیں! 🌟
کیا آپ اپنے مستقبل کو روشن اور محفوظ بنانا چاہتے ہیں؟ 💡
ہنر سیکھیں، آگے بڑھیں اور ایک کامیاب کیریئر کا آغاز کریں!
🎓 ٹیکنیکل پروگرامز:
3 سالہ ڈپلومہ (DAE): سول اور الیکٹریکل انجینئرنگ (TS Matric / TS 9th)
⚡ مختصر مدتی شارٹ کورسز:
آٹو کیڈ (AutoCAD) 📐
سرویئر (1 سالہ) 🏗️
الیکٹریشن (1 سالہ) 🔌
انگلش لینگویج 🗣️
سی آئی ٹی (CIT) & MS Office 💻
اور تمام قسم کے جدید کمپیوٹر شارٹ کورسز!
📍 ایڈریس: جناح ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشنل کمپلیکس، ٹی اور روڈ، بالمقابل ڈی ایس پی آفس، غازی
📞 رابطہ نمبرز:
📲 0333-5706045
📲 0302-5471589
👉 آج ہی رابطہ کریں اور اپنے شاندار مستقبل کی بنیاد رکھیں! ✨


Address

Jhanda Swabi
Islamabad
✓✓

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share