Swabiwal

Swabiwal Swabi Da Hkula Sema

30/09/2024

صوابی ڈپٹی کمشنر جناب نصراللہ خان صاحب کا خصوصی پیغام....
swabi

اسلام اباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا.   پٹرول 2روپے 7 پیسے سستا...     #  petro
30/09/2024

اسلام اباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا.
پٹرول 2روپے 7 پیسے سستا...


#
petro

ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی.....ہم ڈسٹرکٹ صوابی کے تمام صحافیوں کو انشااللہ صوابی یونین اف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم پر اکھٹے کرکے ...
30/09/2024

ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی.....

ہم ڈسٹرکٹ صوابی کے تمام صحافیوں کو انشااللہ صوابی یونین اف جرنلسٹس کے پلیٹ فارم پر اکھٹے کرکے ایک جہموری اور آئینی ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کی بنیاد رکھیں گے جو کہ تمام صحافیوں کےلیے ایک ازاد اور خود مختیار پریس کلب ثابت ہوگی.

ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی پر کسی گروپ کا اجارادری نہیں ہوگا. ہم ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کو سرعام ایک جمیوری انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچائنگے.

ہم ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کو کسی کی ذاتی ملکیت میں نہیں بنائنگے بلکہ ڈی سی صوابی سے ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کےلیے شاہ منصور میں پریس کلب بلڈنگ لینگے.

اس سلسلے میں صوابی یونین اف جرنلسٹس بہت جلد ممبر شپ فارم جاری کرینگےتمام ممبر شپ مکمل ہونے کے بعد ایک جنرل باڈی اجلاس میں متفقہ طور پر آئین بنائنگے جو سب کو قابل قبول ہوگا. ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کو تمام ممبران کی مشاورت اور آئین کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت سے رجسٹرڈ کرائنگے.

ہم صوابی کے تمام قابل قدر صحافیوں کو ڈسٹرکٹ پریس کلب صوابی کے ممبر بننے کےلیے دعوت دیتے ہیں.

شکریہ

حماد یوسفزئی



#

تازہ ترین!!!!مولانا فضل الرحمن پانچ سال کیلئےجے یو آئی کے مرکزی امیر منتخب!!!!اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن اگلے پانچ سا...
30/09/2024

تازہ ترین!!!!

مولانا فضل الرحمن پانچ سال کیلئےجے یو آئی کے مرکزی امیر منتخب!!!!

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن اگلے پانچ سال کےلیے بلا مقابلہ جے یو آئی کے مرکزی امیر منتخب ہوگئےجے یوآئی کی مرکزی جنرل کونسل کے تمام ارکان نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو پانچ سال کے لئے بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو بلامقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔



juielection
breaking

روزنامہ شہر نامہ اسلام اباد..
30/09/2024

روزنامہ شہر نامہ اسلام اباد..

Address

Main Jehangira Road Shahmansoor Swabi
Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share