
21/07/2025
ضلع ہنگو کیلئے بڑی خوشخبری🤗
ہنگو ٹو یورپ (ناروے🇩🇰✈️
ہنگو کے چھوٹے گاؤں حیات آباد سے تعلق رکھنے والا (رأوف عرف ساحل جان ) پاکستان 🇵🇰 U17 فٹبال ٹیم میں سیلکٹ ہوچکا ہے ۔ یہ ساحل جان اور پورے ہنگو کیلئے بہت فخر کی بات ہے ۔ U17 فٹبال ورلڈ کپ ناروے یورپ کھیلے جانے والے میں پاکستان اپنا پہلا میچ میزبان ٹیم ناروے کے مخالف کھیلی گی۔ ہماری دعا اور نیک خواہشات ساحل جان اور پوری پاکستان ٹیم کے ساتھ ہے
Best of luck Pakistan U17 football team🇵🇰❤️🤲