Da Swabai Khabroona ده صوابی خبرونه

Da Swabai Khabroona ده صوابی خبرونه I love Allah

صوابی میں تین سو معصوم بچے مدد کے منتظر 😭😭
12/10/2025

صوابی میں تین سو معصوم بچے مدد کے منتظر 😭😭

Check out Al Qamar Foundation’s video.

12/10/2025

سلامونہ ملگرو
یو ملگری نہ دہ UBL ATM کارڈ ورک شوے دے مینی نہ تر صوابی لاری پوری کہ چاتہ میلاو شہ نو پہ دی نمبر رابطہ ووکئ مننہ بہ 1000روپئ بہ ورتہ انعام کی میلاویگئ
رابطہ نمبر
03163513488

12/10/2025
موٹروے ہر قسم ٹریفک کے لئے بند۔ موٹر وے ایم ون پشاور ٹو اسلام آباد ساٸیڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔۔۔۔۔جبکہ اسلام آباد...
10/10/2025

موٹروے ہر قسم ٹریفک کے لئے بند۔
موٹر وے ایم ون پشاور ٹو اسلام آباد ساٸیڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔۔۔۔۔
جبکہ اسلام آباد ٹو پشاور والی ساٸیڈ ٹریفک کے لیے کھولی ہے۔۔
موٹر وے ایم ٹو لاہور ٹو اسلام آباد ساٸیڈ ٹریفک کے لیے بند۔۔
جبکہ اسلام آباد ٹو راہور ساٸیڈ ٹریفک کے لیے کھولی ہے(ذرائع)

افسوس ناک واقعہ۔ صوابی _ شیخ جانہ گاؤں میں فائرنگ سے کاشف نامی نوجوان شدید زخمی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم مو...
10/10/2025

افسوس ناک واقعہ۔
صوابی _ شیخ جانہ گاؤں میں فائرنگ سے کاشف نامی نوجوان شدید زخمی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کالوخان ہسپتال منتقل کر دیا (ذرائع)

10/10/2025

اللہ دا پارہ 😭رابطہ و ایزی پیسہ نمبر 03005754641
لوکیشن_القمر تھیلیسیمیا فاونڈیشن کرنل شیر کلے (مال لارہ) صوابی

“ سابقہ سینیٹر  مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان...
09/10/2025

“ سابقہ سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔
“ پروگرام کے میزبان اور سینیئر صحافی نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا ہے، جس میں انہوں نے جواب دیا کہ انہوں جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیا ہے۔مشتاق احمد خان نے کہا کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اب تک اس استعفی پر کوئی جواب نہیں ملا۔مشتاق احمد خان نے استعفے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا تنظیم کی اپنی حدود ہوتی ہیں اور بعض اوقات آپ آزادانہ کام کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میں کھل کر انسانی حقوق، جمہوریت، آزاد میڈیا، ڈاکٹر عافیہ، فلسطین اور فیڈریٹنگ یونٹس کے دستوری حقوق کی جدوجہد کروں۔انہوں نے مزید کہا کہ میں علی وزیر اور ماہ رنگ بلوچ اور منظور پشتین سے ملنے جانا چاہتا ہوں، میں چاہتا ہوں کہ عمران خان کا فری ٹرائل کیا جائے۔مشتاق احمد خان نے کہا کہ جس رات میں نے استعفیٰ دیا اس رات اسی طرح رویا جس طرح اپنی والدہ کی وفات پر رویا تھا(ذرائع)

09/10/2025

"گن کلچر اور اسلحے کی نمائش ہرگز برداشت نہیں ہوگی۔
SHO city swabi Saif Ullah

Address

Swabi

Telephone

+923449217036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Swabai Khabroona ده صوابی خبرونه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Da Swabai Khabroona ده صوابی خبرونه:

Share

Category