
19/12/2021
امداد کی اپیل...
علی شیر استاد صیب پرائمری سکول ٹیچر ہے، انہوں نے ہمارے گاوں کے بچوں کو ایک روشن مستقبل دینے کے لئے اپنی پوری پوری کوشش کی، دونوں گردوں کے فیل ہونے کے باعث دو تین دن میں علاج کے غرض سے کراچی روانہ ہو رہے ہے۔ آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں علی شیر صاحب کی مدد ضرور کردیں۔
آپ ان سے انکے ذاتی نمبر پر رابطہ کرکے انکی مالی امداد کرسکتے ہے۔ شکریہ🙏
0332 9465068 Ali Sher