Jamaat-e-islami Bar Swat

Jamaat-e-islami Bar Swat VOICE OF CHANGE || بدل دو نظام

ان شااللہ
18/08/2026

ان شااللہ

18/08/2026
رات کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا ،  اگر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر حالیہ اضافہ واپس نہ لیا تو کل ملک گیر...
18/08/2026

رات کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا ، اگر حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر حالیہ اضافہ واپس نہ لیا تو کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے۔

18/08/2026

جب تکلیف جاتی امراء میں ہوگی تب ہی تو کام چلے گا نا

یہ صرف چند خاندان ہیں، ہم 25 کروڑ ہیںہمیں ایک ہونا پڑے گا
18/08/2026

یہ صرف چند خاندان ہیں، ہم 25 کروڑ ہیں
ہمیں ایک ہونا پڑے گا

حلف برداریمحمد انور خان نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات کا حلف اٹھا لیا۔اللہ تعالیٰ ذمہ داریاں احسن انداز میں...
17/08/2026

حلف برداری

محمد انور خان نے قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات کا حلف اٹھا لیا۔

اللہ تعالیٰ ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین

17/08/2026

پہلی سیاسی جماعت، تاریخ ساز دھرنا!

جماعتِ اسلامی نے بیک وقت چاروں صوبوں میں دھرنے دے کر تاریخ رقم کر دی۔✊🔥



عنایت اللہ خان، امیر جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا شمالی نے ہسپتال میں محترم حبیب اللہ ثاقب، امیر جماعتِ اسلامی ضلع برسوات...
14/08/2026

عنایت اللہ خان، امیر جماعتِ اسلامی خیبر پختونخوا شمالی نے ہسپتال میں محترم حبیب اللہ ثاقب، امیر جماعتِ اسلامی ضلع برسوات کی عیادت کی، خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر محمد امین، امیر جماعتِ اسلامی مینگورہ سٹی سمیت دیگر ذمہ داران بھی ہمراہ تھے۔

اللہ تعالیٰ حبیب اللہ ثاقب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات حبیب اللہ ثاقب صاحب نے  بیماری کے باعث قیم جماعت اسلامی ضلع بر سوات  محمد انور خان صاحب کو...
14/08/2026

امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات حبیب اللہ ثاقب صاحب نے بیماری کے باعث قیم جماعت اسلامی ضلع بر سوات محمد انور خان صاحب کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات مقرر کیا ہے

اللہ تعالیٰ حبیب اللہ ثاقب صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور محمد انور خان صاحب کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

10/08/2026

𝟭𝟲 𝗔𝗨𝗚𝗨𝗦𝗧 — 𝗣𝗛𝗔𝗦𝗘 𝟮
𝟰 𝗺𝗮𝗷𝗼𝗿 𝘀𝗶𝘁-𝗶𝗻𝘀. 𝗢𝗻𝗲 𝗱𝗲𝗺𝗮𝗻𝗱: 𝗘𝗡𝗗 𝗧𝗛𝗘 𝗕𝗛𝗔𝗧𝗧𝗔 𝗧𝗔𝗫.
𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮 • 𝗣𝗲𝘀𝗵𝗮𝘄𝗮𝗿 • 𝗞𝗮𝗿𝗮𝗰𝗵𝗶 • 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲
510 roads were blocked.
Now, the power centres will hear the people.



Address

Uper Swat Kpk
Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-islami Bar Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share