Ishfaq Ulmulk Khan

Ishfaq Ulmulk Khan Vice-president District Swat (International Tahafuz Pakistan Media Council)

16/05/2025

دہ داسی خلقوں پہ پٹ لاس امداد کوئ ...دی تہ سفید پوش وائی ...کوم چی سوال گر دی ھعوئ 5000 روپے ورز پیدا کوی ...😢😢♥️

بریکوٹ: سنئیر صحافی اور بریکوٹ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری ظاہر شاہ کمال پر قاتلانہ حملہبریکوٹ: نامعلوم افراد نے رات گھر ج...
13/05/2025

بریکوٹ: سنئیر صحافی اور بریکوٹ پریس کلب کے جنرل سیکریٹری ظاہر شاہ کمال پر قاتلانہ حملہ
بریکوٹ: نامعلوم افراد نے رات گھر جاتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا
بریکوٹ :تھانہ غالیگے پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
بریکوٹ: تحصیل بریکوٹ کے صافیوں اور سیاسی سماجی شخصیات نے محکمہ پولیس کے اعلی افسران سے ہنگامی نوٹس کا مطالبہ کیا۔

15/04/2025

سوات: تحصیل بریکوٹ میں افسوسناک واقعہ 🥲
بینظیر انکم سپورٹ روپئ نہ دی خو دہ پختانہ شرمئ 🥲

2009 کے اپریشن سے پہلے سوات مینگورہ کے بجلی کے تار رات کو اسطرح پرندوں سے بھرے رہتے تھے. اب پتہ نہیں کدھر چلے گئے.
11/04/2025

2009 کے اپریشن سے پہلے سوات مینگورہ کے بجلی کے تار رات کو اسطرح پرندوں سے بھرے رہتے تھے. اب پتہ نہیں کدھر چلے گئے.

11/04/2025

کاٹلنگ کے قریب سکول کے بچوں کو لے جانے والا رکشہ نہر میں جاگری، مقامی افراد نے بچوں کو بے ہوش حالت میں نکال لیا۔

29/03/2025

سوات:سانحہ کاٹلنگ میں شہید ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقے پہنچا دی گئیں ، جس میں 9 افراد کا تعلق بریکوٹ سے ہے۔

22/03/2025

سوات/ آتشزدگی
سوات : بحرین کے گاوں آئین میں آتشزدگی

سوات: گیارہ مکانات آگ کی لپیٹ میں آگئے

سوات : مقامی لوگ آگ بھجانے میں مصروف

21/03/2025

فضاء گٹ کی پہاڑی پر سوات پولیس کی کاروائی، انسپکٹر رحیم خان کے قتل میں مطلوب احمد زیب ہلاک..

21/03/2025

سوات:فضاگٹ میں اشتہاری ملزمان اور پولیس میں فائرنگ کا تبالہ، ایک پولیس اہلکار شہید۔

17/03/2025

پشاور: پر #حملے کی پر آگئی۔۔
دھماکہ ہجرے کے دروازے کے قریب نصب بارودی مواد سے ہوا۔جس میں خوفناک لمحہ دیکھا جا سکتا ہے

16/03/2025

مفتی منیر شاکر کے بیٹے عبداللہ کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے والد کی شہادت کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔

03/03/2025

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری!
ضلع بٹگرام کے علاقے جمبیڑہ سے مردہ بکری کو شانگلہ پیپلی بازار میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو شانگلہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq Ulmulk Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share