خانقاہ محمد شیرین مرغزار باباجی رح خوازہ خیلہ سوات

  • Home
  • Pakistan
  • Swat
  • خانقاہ محمد شیرین مرغزار باباجی رح خوازہ خیلہ سوات

خانقاہ محمد شیرین مرغزار باباجی رح خوازہ خیلہ سوات Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خانقاہ محمد شیرین مرغزار باباجی رح خوازہ خیلہ سوات, Video Creator, Swat.

25/11/2025

حضرت مولانا خواجہ حافظ حسین احمد صدیقی صاحب دامت برکاتھم بیان فرزند محدثِ کبیر فقیہ العصر عارف باللہ شیخ المشائخ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فرید رحمتہ اللہ علیہ

24/11/2025

خانقاہ فریدیہ زروبی صوابی

23/11/2025

سالانہ روحانی اصلاحی اجتماع
خانقاہ فریدیہ زروبی حضرت شیخ نور الہادی صاحب حق صاحب کا خطاب

سالانہ روحانی اصلاحی اجتماع خانقاہ فریدیہ زروبی صوابی   فقیہ العصر پیر مفتی گوھر علی شاہ صاحب کا خطاب
22/11/2025

سالانہ روحانی اصلاحی اجتماع
خانقاہ فریدیہ زروبی صوابی
فقیہ العصر پیر مفتی گوھر علی شاہ صاحب کا خطاب

سالانہ روحانی اصلاحی دو روزہ نقشبندی اجتماعبیاد محدث کبیر فقیہ العصر مفتی اعظم عارف باللہ حضرت مولانا مفتی محمد فرید نقش...
22/11/2025

سالانہ روحانی اصلاحی دو روزہ نقشبندی اجتماع
بیاد محدث کبیر فقیہ العصر مفتی اعظم عارف باللہ حضرت مولانا مفتی محمد فرید نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ

19/11/2025

سالانہ روحانی اصلاحی دو روزہ نقشبندی اجتماع
بیاد محدث کبیر فقیہ العصر مفتی اعظم عارف باللہ حضرت مولانا مفتی محمد فرید نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
بمقام دارلعلوم صدیقیہ زروبی
تمام سالکین و محبین کو شرکت کے دعوت دی جاتے ہیں

14/11/2025

پیر طریقت رہبر شریعت حضرت مولانا فضل قادر صاحب مدظلہ العالی۔(1) خلیفہ مجاز عارف باللہ سلطان العارفین غوث الزمان الحاج محمد شیرین مرغزار بابا جی رحمتہ اللہ علیہ (2) خلیفہ مجاز محدثِ کبیر فقیہ العصر عارف باللہ شیخ المشائخ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد فرید رحمتہ اللہ علیہ خانقاہ محمد شیرین مرغزار بابا خوازہ خیلہ سوات ۔

14/11/2025
07/11/2025

عارف باللہ سلطان العارفین غوث الزمان الحاج محمد شیرین مرغزار بابا جی رحمتہ اللہ علیہ

23/10/2025

*تعزیتی پیغام*
بکمالِ رنج و غم یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج سے چار روز قبل *شیخ المشائخ حضرت مرغزار باباجی رحمہ اللہ* کے خلیفہٴ اجل، زہد و تقویٰ کے پیکر، باعمل عالمِ دین *حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب رحمہ اللہ* طویل علالت کے بعد دارِ فانی سے دارِ بقا کو کوچ فرما گئے۔

یہ سانحہ دینی و روحانی حلقوں کے لیے ایک عظیم خلاء ہے۔
تمام متعلقین، احباب اور مخلصین سے درخواست ہے کہ حضرت مرحوم کے لیے *دعائے مغفرت و بلندیٔ درجات* کریں اور ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں۔

اللہ تعالیٰ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان، اولاد اور جانشینوں کو صبرِ جمیل اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ *آمین*

*منجانب: پیرِ طریقت حضرت مولانا فضل قادر صاحب دامت برکاتہم*

Address

Swat

Telephone

+923429583905

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خانقاہ محمد شیرین مرغزار باباجی رح خوازہ خیلہ سوات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category