Inam Sahil

Inam Sahil Saddam sani official funny video tiktok

09/09/2025

اخر کار پشاور پولیس نے علی شاہ زیرو زیرو سیون کو گرفتار کر لیا اور ابھی اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگا

04/09/2025

زلزله
يا الله خير 🙏
کم کم زي زلزله وشوه
💔f

01/09/2025

افغانستان
اب تک زلزلے سے شہید ہونے والوں کی تعداد 800 تک پہنچ گئی ہیں😢

افغانستان میں شدید زلزلے کے باعث بڑی تباہی ہوئی ہے۔ کئی بستیاں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ایک ہزار (1000) سے زیادہ افراد زخمی...
01/09/2025

افغانستان میں شدید زلزلے کے باعث بڑی تباہی ہوئی ہے۔ کئی بستیاں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ایک ہزار (1000) سے زیادہ افراد زخمی ہیں اور سو (100) سے زائد لوگ شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پورے ملک میں غم اور دکھ کی فضا ہے۔"

31/08/2025

ٹک ٹاکرز اپنا قبلہ درست کرلیں

مردان پولیس کی جانب سے واضح پیغام جاری کیا گیا ہے کہ جو عناصر ٹک ٹاک یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بےہودہ، فحش زبان استعمال کرتے ہیں، غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرکے معاشرے میں برائی پھیلاتے ہیں، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

عوامی شکایات پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی کی ہدایت پر ایس پی سٹی شفیع الرحمٰن کی نگرانی میں سٹی پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے "بےہودہ گروپ" کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ اس گروپ میں لڑکے اور لڑکیاں شامل تھے جو اپنے اکاؤنٹس سے فحش مواد، گالیاں اور غیر اخلاقی گفتگو شیئر کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے تھے۔

پولیس نے نامزد ملزم حسنین عرف پہلوان مردانے کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔ گرفتار ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا گروپ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے اور آئندہ ایسی کسی سرگرمی میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

یوسف جان لالا چی ھمیشہ د پختون قام او د دی پختنی خاوری ڈیر پہ نرہ خدمت کڑی دی فخر پی کوو نن پہ بونیر سخت حالات دی خلق پہ...
19/08/2025

یوسف جان لالا چی ھمیشہ د پختون قام او د دی پختنی خاوری ڈیر پہ نرہ خدمت کڑی دی فخر پی کوو
نن پہ بونیر سخت حالات دی خلق پہ تکلیف کی دی مونگ پوھیگو چی ستاسو آواز ٹول پختون اولس آوری نو یوسف جان لالا تہ ریکویسٹ کوو چی د بونیر ۔سوات ۔ باجوڑ د پارہ غگ اوچت کڑی ولی چی د پختون وطن چابک آواز یوسف جان لالا ♥️

19/08/2025

یا اللہ خیر بونیر میں زلزلےکے جھٹکے 😭
استغفراللہ استغفراللہ

17/08/2025

Mingora city After flood 💔

About today 😑

14/08/2025

Black day

Address

Swat
Swat
62521

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Sahil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Sahil:

Share

Category