السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
اس گروپ کا مقصد صرف معلم دینیات کے حقوق کی اواز کو بلند کرنا ہے
26/05/2026
تمام عالم اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہو
26/05/2026
السلام علیکم ورحمت اللہ و برکاتہ
23/02/2026
سوات بورڈ نے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
20/11/2025
#نومبر
28/04/2025
میٹرک پاس طلباء کرام متوجہ ہو
17/03/2025
#ایٹا
#اہم اطلاع
17/03/2025
*مختلف ٹیچنگ کیڈرز ایٹا ٹیسٹ کو تین مرحلوں میں منعقد کرانے کا فیصلہ*.
1. *پہلے مرحلے میں اسکریننگ ٹیسٹ (پیپر بیس) ہوگا جو صرف کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کے کوالیفائی کیلئے ہوگا. جو اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرے گا وہ کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ دے سکے گا۔*
2. *میرٹ صرف کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ پر بنے گا*
3. *جبکہ آخر میں کوالٹی ٹیسٹ ہوگا یعنی امیدواروں کی نادرا کے تعاون سے فیس ویرفکشن ہوگی۔ اس طرح پتہ چل جاۓ گا۔ کہ ایٹا اصل امیدوار کا ہی میرٹ سکور دے رھا ھے*
11/03/2025
ایٹا سے رابطہ اب وٹس ایپ پر بھی
0349-6708703
ہدایات:
1. اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں
2. اپنا مسئلہ مختصر لکھیں
3. پیغام ایٹا کے وٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں
آپ کا مسئلہ ۴۸ گھنٹے کے اندر اندر حل کر کے آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
وٹس نمبر پر کال کرنے سے اجتناب کریں۔ کال ایٹا کے آفس کے نمبروں پر کی جا سکتی ہے😊
آپ کی خدمت میں حاضر
ایجوکیشن ٹسٹنگ اینڈ ایویلیویشن ایجنسی، حکومت خیبر پختونخوا
Be the first to know and let us send you an email when KPK Theology Teachers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.