Voice of manyar

Voice of manyar Voice of Manyar (V.O.M.) is a non-political community platform dedicated to serving the people of Manyar.

Our mission is to promote unity, share authentic local news, support social welfare initiatives, encourage education, protect the environment,

"سوات ایک بار پھر لہولہان..افسوس
03/08/2026

"سوات ایک بار پھر لہولہان..افسوس

السلام علیکم!وائس آف مانیار کی جانب سے پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر اور سابق انڈر 17 کپتان عبدالصمد خان کو آذربا...
03/08/2026

السلام علیکم!

وائس آف مانیار کی جانب سے پاکستان انڈر 20 فٹبال ٹیم کے مڈفیلڈر اور سابق انڈر 17 کپتان عبدالصمد خان کو آذربائیجان کے معروف کلب قرہ باغ ایف کے (Qarabağ FK) کے ساتھ دو سالہ معاہدہ کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی پاکستانی فٹبال کے لیے ایک اہم اور قابلِ فخر سنگِ میل ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزت اور ترقی سے نوازے اور آپ دنیا بھر میں پاکستان کا نام مزید روشن کریں۔ آمین۔

وائس آف مانیار 🇵🇰⚽

02/08/2026

سوات: کبل دھماکے میں 11 افراد زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

سوات کے علاقے کبل میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ دھماکے کی نوعیت اور وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ مزید تفصیلات سامنے آنے پر عوام کو آگاہ کیا جائے گا۔

30/07/2026

"طائف کی حسین بہار اور دلکش مناظر دیکھیں، قدرت کے خوبصورت رنگوں سے لطف اٹھائیں۔

28/07/2026

یادوں کے حسین لمحے، خدمت کے سنہرے سفر کی جھلکیاں۔ ❤️📸

یہ چند یادگار تصاویر صرف تصویریں نہیں، بلکہ ہماری مشترکہ محنت، اخلاص، اتحاد اور اپنے گاؤں مانیار سے محبت کی داستان ہیں۔

Voice of Manyar (V.O.M.) ہمیشہ عوامی خدمت، مستند مقامی خبروں، صفائی مہمات، تعلیمی آگاہی اور سماجی فلاح کے لیے سرگرم ہے۔

اگر آپ بھی اپنے گاؤں کی ہر مثبت سرگرمی اور مستند خبر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو آج ہی Voice of Manyar (V.O.M.) کے فیس بک پیج کو Follow کریں، ویڈیو کو Like کریں، Share کریں، اور اپنے دوستوں کو بھی اس مشن کا حصہ بنائیں۔

Voice of Manyar (V.O.M.)
آپ کی آواز، ہمارے گاؤں کی پہچان۔

27/07/2026

بٹ خیلہ کے کم عمر نوجوان نوید خان سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و ہمت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔

دعائے صحت کی اپیل 🤲انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طلحہ جلال، جو گگدرا کے رہائشی ہیں اور ہمارے عزیز خیر نواب (...
26/07/2026

دعائے صحت کی اپیل 🤲
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ طلحہ جلال، جو گگدرا کے رہائشی ہیں اور ہمارے عزیز خیر نواب (خان لالا) اور محمد ایاز (ایلومینیم والا) کے بھانجے کے بیٹے ہیں، ایک افسوسناک روڈ حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے فضل و کرم سے طلحہ جلال کو جلد از جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے، تمام تکالیف دور فرمائے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔
تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ طلحہ جلال کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللّٰهُمَّ اشْفِهِ شِفَاءً كَامِلًا وَعَاجِلًا، لَا يُغَادِرُ سَقَمًا، وَارْفَعْ عَنْهُ الْبَلَاءَ. آمین یا رب العالمین۔

25/07/2026

🚨 زمین کے تنازع پر جھگڑا، متعدد افراد زخمی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
واقعے سے متعلق مزید مستند اپڈیٹس اور مقامی خبروں کے لیے Voice of Manyar (V.O.M.) کے فیس بک پیج کو ضرور Follow کریں۔

✅ مستند مقامی خبریں
✅ سماجی خدمات اور عوامی مسائل
✅ تعلیمی و عوامی آگاہی

آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری۔ ❤️
Voice of manyar Jamil Ahmad MãLãk ShãhXãD ÃhmãD Khãñ HaroOn ZigÅr Imtiaz Khan Ihsan Ullah Afzal Khan Swati Saad Khan

21/07/2026

مقبوضہ_کشمیر میں سیلاب کی تباہ کاریاں

Address

Swat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of manyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share