Today news kabal swat

Today news kabal swat today news kabal swat related with our society

27/09/2022

خوش قسمت پہاڑ
جبلِ نُور جہاں پر قرآن پاک نازل ہوا۔‎۔
ماشاءالله🙌❤️ ۔۔۔۔۔۔۔۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ستترویں اجلاس میں شرکت اور دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئےسا...
27/09/2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے ستترویں اجلاس میں شرکت اور دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

27/09/2022
For sale. 70cc motorsycleDouble Tank and side cover.Company : Union star.Model :  2017 .new tire.A to Z light system.bli...
22/09/2022

For sale. 70cc motorsycle
Double Tank and side cover.
Company : Union star.
Model : 2017 .
new tire.
A to Z light system.
blink cheet.
C / No : 03425939817

13/09/2022

مہنگائی
آٹے کے قیمتوں میں روز بروز اضافہ
عوام پریشان حکمران خاموش

کرم : نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم نے منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ناکہ بندی کے دوران موٹرکار کی ڈگی می...
13/09/2022

کرم : نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم نے منشیات کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ناکہ بندی کے دوران موٹرکار کی ڈگی میں ربڑ ٹپ سے 48 کلوگرام چرس برآمد، ملزم گرفتار۔مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر ٹل پاراچنار مین روڈ نزد بی بی زیارت سلطان کے قریب ناکہ بندی کے دوران موٹرکار کی ڈگی میں ربڑ ٹپ میں چھپائی گئی 48000 گرام چرس گردہ برآمد کرکے ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔ پکڑے گئے منشیات سمگلر کو تھانہ اپر کرم پاراچنار منتقل کر دیا جہاں ملزم کے خلاف9DCNSA کے تحت مقدمہ درج کرکے پابند سلاسل کیا گیا۔ ملزم نے منشیات سرحدی علاقے غوزگرھی سے اضلاع پایاں سمگل کرنے کا اعتراف کرلیا۔

ٹیکسلا پولیس کی کارروائی، چھریوں کے وار کرکے اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے وا...
13/09/2022

ٹیکسلا پولیس کی کارروائی، چھریوں کے وار کرکے اپنی اہلیہ کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار، واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیاگیاتھا۔ خواتیں پر تشدد, زیادتی اور استحصال نا قابل برداشت ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

11/09/2022

Pak vs sri
171 target.
6 wicket

11/09/2022

Pak vs sri
117 runs
6 out
15 over

ضلع ٹانک کے دیہہ جات درکی اور پائی کے درمیان حدود تھانہ گل امام میں تحصیل مئیر ٹانک صدام خان بیٹنی کی سیکیورٹی پر مامور ...
10/09/2022

ضلع ٹانک کے دیہہ جات درکی اور پائی کے درمیان حدود تھانہ گل امام میں تحصیل مئیر ٹانک صدام خان بیٹنی کی سیکیورٹی پر مامور پولیس سیکیورٹی موبائل پر گھات لگاۓ دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار (1) LHC عمران اللہ (2) ایلیٹ کنسٹیبل رفیع اللہ (3) ایلیٹ کنسٹیبل فضل الرحمن اور (4) ایلیٹ برکت اللہ موقع پر شہید جبکہ 3 اہلکار (1) ہیڈکنسٹیبل ممتاز علی (2) کنسٹیبل گل زمان اور (3) LHC محمدگل زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو بغرض علاج معالجہ جبکہ شہداء کو بغرض پوسٹمارٹم ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک منتقل کیاگیا ہے۔ وقوعہ کے فورآ بعد بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔

اباخیل چوک ۔kabal Road sersani chawk swat.
10/09/2022

اباخیل چوک ۔
kabal Road sersani chawk swat.

06/09/2022

پیناڈول کابحران۔۔۔۔
ویسے تو بقول ایک مشہور میڈیکل سٹور والے، تقریباً 70 فیصد ادویات مفقود(شارٹ) ہیں تاہم Panadol گولیاں گزشتہ ایک سال سے بلیک میں فروخت ہورہی ہیں ۔۔۔ ملک مکمل طور پر بلیک والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر ہے۔۔۔ ادویات سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ۔۔۔ کیا یہ کوئی منظم ملک ہے ہا خار ناپرسان؟

افسوس ناک خبر    مٹہ۔۔۔درشخیلہ میں لاپتہ بچی کے لاش ملنے کے کیس میں مدعی انور علی آف  ننگولئی کے دعویداری پر عمر رحمان  ...
06/09/2022

افسوس ناک خبر
مٹہ۔۔۔درشخیلہ میں لاپتہ بچی کے لاش ملنے کے کیس میں مدعی انور علی آف ننگولئی کے دعویداری پر عمر رحمان اور سعید اللہ ساکنان درشخیلہ گرفتار،
واضح رہے کہ بچی اپنے والدین کے ساتھ ننگولئی سے درشخیلہ ائی تھی، جبکہ دونوں ملزمان مدعیان کے رشتہ دار ہے" بچی پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے"پولیس نے رپورٹ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی۔

04/09/2022

سوات تعلیمی بورڈ کو پشاور منتقل کرنا سوات کے طلباء ,طالبات کے ساتھ بڑا ظلم ہے
عثمان غنی پی ایم ایل(این)

سوات پولیس سیلاب زدگان کے شانہ بشانہ موجود، مشکل اور کھٹن راستوں کو عبور کرکے سوات پولیس متاثرین سیلاب کوراشن پہنچا رہے
04/09/2022

سوات پولیس سیلاب زدگان کے شانہ بشانہ موجود، مشکل اور کھٹن راستوں کو عبور کرکے سوات پولیس متاثرین سیلاب کوراشن پہنچا رہے

گالوچ خیراباد دوکٹ میں ایک بار پھر شاندار ٹورنامنٹ ۔اس ٹورنامنٹ  کا اغاز جناب اصف خان نے کیا ہے ۔اور اس ٹونامنٹ کا winne...
04/09/2022

گالوچ خیراباد دوکٹ میں ایک بار پھر شاندار ٹورنامنٹ ۔
اس ٹورنامنٹ کا اغاز جناب اصف خان نے کیا ہے ۔
اور اس ٹونامنٹ کا winner ٹیم کا کپتان سجاد خان اور اس کی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
welldone asaf khan.,🏏
welldone sajad khan.🏏
welldoe all players.🏏

 استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتے ہیں زندگی کے ہر شعبے میں استاد کو روحانی باپ کا حیثیت حاصل ہیں کیونکہ استاد ...
04/09/2022


استاد بادشاہ نہیں ہوتا مگر بادشاہ بنا دیتے ہیں
زندگی کے ہر شعبے میں استاد کو روحانی باپ کا حیثیت حاصل ہیں کیونکہ استاد نہ صرف کتابی تعلیم دیتے ہیں بلکہ بچے کو اخلاقی تعلیم اور کس طرح معاشرے میں رہنا ہیں یہ تعلیم بھی استاد دیتے ہیں
میرے لیے ہر وقت ہر جگہ ٹیچر ڈے ہیں میرے سب اساتذہ میرے سب سے بہترین استاد ہیں ہر استاد نے اپنے بس کے مطابق پوری کوشش کی ہیں چاہے مدرسہ ہو، سکول ہو، کالج ہو، یا زندگی کا کوئی اور شعبہ ۔۔۔
اللہ میرے سارے اساتذہ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور زندگی کے ہر موڑ پر اسانی عطا فرمائےڈاکٹر، انجینئر، پائلٹ آفسراور ایک کامیاب انسان بنانے میں استاد کا کردار ہوتا ہے ۔ معاشرے میں ان سب سے زیادہ قدر استاد کی ہونی چاہیئے ۔۔
تمام اساتذہ کو سلام.

Address

Khairabad
Swat

Telephone

+923425939817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today news kabal swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today news kabal swat:

Share