Swat Awaz TV

22/08/2026

پشین ، مسلح افراد کا سرانان بازار پولیس اسٹیشن پر حملہ ' دھماکہ سے پولیس تھانہ تباہ

22/08/2026

سترگی رانه مه اوباسه ما خو تش کتلی دی۔

🖤 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤انتہائی افسوسناک خبرملک آباد کے قریب پیش آنے والے المناک موٹر سائیکل حادث...
21/08/2026

🖤 إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤
انتہائی افسوسناک خبر
ملک آباد کے قریب پیش آنے والے المناک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہونے والے دو نوجوان لقمان ولد الیاس، سکنہ چونگی اور عاصم ولد ظفر، سکنہ چونگی کے انتقال پر اہلِ علاقہ غمزدہ ہیں۔
🕊️ نمازِ جنازہ کا اعلان:
▪️ مرحوم عاصم کی نمازِ جنازہ آج رات 9:30 بجے ادا کی جائے گی۔
▪️ مرحوم لقمان کی نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
تمام احباب سے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی مغفرت فرمائے، درجاتِ بلند عطا فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#حادثہ

21/08/2026

دا چا قوم پہ بدہ یادوال خہ خبرہ ندہ پکار دہ چی دہ داسی خبروں نہ مونگ ڈڈہ اوکو او پختانہ ٹول یو موٹے کو

21/08/2026

جنوبی وزیرستان، بدر کے علاقے مومی کڑم میں وانا-رزمک روڈ پر فوجی قافلے پر حملہ

21/08/2026

🍞🔥 شموزئی گڑھی برپلوں میں شاندار تندوری روٹی دستیاب! 🔥🍞
اب مزید انتظار نہیں! 😋
ہماری تازہ اور گرم اپر تندوری روٹی صرف 25 روپے میں دستیاب ہے۔
⭐ خاص بات: آپ اپنا آٹا لے کر آئیں، ہم آپ کے آٹے سے تازہ روٹیاں پکا کر دیں گے۔
📍 مقام: شموزئی گڑھی، برپلوں
📞 رابطہ نمبر:
0313-9244751
اپنوں تک یہ پوسٹ ضرور پہنچائیں اور تازہ تندوری روٹی کا مزہ لیں! ❤️🍞

20/08/2026

راولپنڈی کی عوام کی جانب سے عمران خان کی شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی پر آتش بازی۔

20/08/2026

عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Awaz TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share