Strength of Jui

Strength of Jui strength of jui

08/01/2024

ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع ھے
تمام احباب ٹرینڈ کو کامیاب بنائیں

تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر کے خاموش جہاد میں حصہ ضرور لیں تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی...
15/10/2023

تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر کے خاموش جہاد میں حصہ ضرور لیں تلوار نہیں اٹھا سکتے مگر اسراٸیلی پراڈیکٹ کا باٸیکاٹ کر کے خاموش جہاد میں حصہ ضرور لیں>>

*آزادی اظہار رائے کے علمبردار مل کر فلسطینیوں کی آواز بند کیے ہوئے ہیں*‎  ‎  ‎  ‎
15/10/2023

*آزادی اظہار رائے کے علمبردار مل کر فلسطینیوں کی آواز بند کیے ہوئے ہیں*

‎ ‎ ‎ ‎

15/10/2023

یہ آسمان سے دنیا نہیں
بلکہ پشاور میں مفتی محمود رحمہ اللہ کانفرنس کی ایک جلک ہیں


#

14/10/2023

حماس رہنما ڈاکٹر نجی زہیر 🇪🇭 کا مفتی محمود کانفرنس میں پر جوش خطاب







فللس_طین کے سفیر ڈاکٹر نجیب  مفتی محمود کانفرنس سے خطاب فرمارہے ہیں👇
14/10/2023

فللس_طین کے سفیر ڈاکٹر نجیب مفتی محمود کانفرنس سے خطاب فرمارہے ہیں👇

  مخالفین کے دلوں پر تیر چلانے والی خبرجمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر نجیب کی مف...
14/10/2023


مخالفین کے دلوں پر تیر چلانے والی خبر
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے حماس کے رہنما ڈاکٹر نجیب کی مفتی محمود مرکز پشاور میں ملاقات

سابق چئیرمین سینٹ رضاء ربانی، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر طلحہ محمود، مفتی ابرار احمد، سید سلمان گیلانی بھی موجود

حماس کے رہنما نے مولانا فضل الرحمان کو فلسطین کی صورتحال سے آگاہ کیا

حماس رہنما ڈاکٹر نجیب جےیوآئی کے زیر اہتمام مفتی محمود کانفرنس میں شرکت کریں گے

مفتی محمود کانفرنس سے حماس کے بانی و سابق سربراہ خالد مشعل وڈیو لنک سے خطاب کریں گے.

👈سبحان الله❣️✌️ 👈 مرشدجی اور حماس کے ڈاکٹر نجیب اسٹیج پر پہنج گٸے💗 💪👇
14/10/2023

👈سبحان الله❣️✌️

👈 مرشدجی اور حماس کے ڈاکٹر نجیب اسٹیج پر پہنج گٸے💗 💪👇

08/10/2023

افغان مہاجرین کے حوالے سے
قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا دو ٹوک مؤقف۔ یہ بازی بھی مولانا صاحب لے گیا۔سب سے پہلے مولانا صاحب نے پشتون کے حق کیلئے آواز اٹھائی۔

اللہ تعالی محافظ ختم نبوت شاھین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔۔آمین۔
15/09/2023

اللہ تعالی محافظ ختم نبوت شاھین جمعیت حافظ حمداللہ صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے ۔۔
آمین۔

Address

Swat Kpk
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Strength of Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share