Government Higher Secondary School, Khwaza Khela Swat

Government Higher Secondary School, Khwaza Khela Swat Situated in the heart of Swat, Khwaza khela, north of Khyber pukhtoonkhwa Pakistan.

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول خوازہ خیلہ کے محترم اُستاد جناب سلطان زیب صاحب کے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ نمازِ جنازہ آج ...
05/07/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول خوازہ خیلہ کے محترم اُستاد جناب سلطان زیب صاحب کے بھائی کا انتقال ہو گیا ہے۔ نمازِ جنازہ آج دو بجے خوازہ خیلہ جنازگاہ میں ادا کی جائے گی، اور فاتحہ خوانی گیرو مسجد میں کی جائے گی

21/06/2025

At GHSS KK, we are committed to teaching at the highest level — working tirelessly with our students to help them reach their fullest potential

14/06/2025

Animal vs plant cell..Sir Shahid Ali

🕋✨ Eid Mubarak from GHSS Khwaza Khela! ✨🕋On this sacred occasion of Eid ul Adha, we extend our warmest wishes to our stu...
06/06/2025

🕋✨ Eid Mubarak from GHSS Khwaza Khela! ✨🕋
On this sacred occasion of Eid ul Adha, we extend our warmest wishes to our students, teachers, parents, and the entire community.
May the spirit of sacrifice, unity, and kindness guide us toward a brighter and more peaceful future. 🌙🕊️
Stay safe, stay blessed, and enjoy this Eid with your loved ones!

اج مرحوم پرنسپل نثار الحق صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے مولانا رشید احمد صاحب کی سربراہی میں ختم القرآن کا روح پرور اہتمام ...
30/05/2025

اج مرحوم پرنسپل نثار الحق صاحب کے ایصالِ ثواب کے لیے مولانا رشید احمد صاحب کی سربراہی میں ختم القرآن کا روح پرور اہتمام کیا گیا۔

پرنسپل نثار الحق صاحب ایک نہایت قابل، بااخلاق اور دیانت دار شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی علم کے فروغ اور طلبہ کی کردار سازی کے لیے وقف کر دی۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔

اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

تمام طلباء، والدین اور معزز عملہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق مورخہ 28 مئی 2025 بروز ب...
27/05/2025

تمام طلباء، والدین اور معزز عملہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق مورخہ 28 مئی 2025 بروز بدھ کو گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خوازہ خیلہ بند رہے گا۔

یہ دن پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ 28 مئی 1998 کو ہمارے ملک نے ایٹمی تجربات کر کے دفاعِ وطن کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ یہ دن ہمیں اپنے ملک سے محبت، خود انحصاری، اور قومی یکجہتی کا پیغام دیتا ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ پاکستان ہمیشہ سلامت، مضبوط اور ترقی یافتہ رہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو ہر قسم کی داخلی و خارجی سازشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

پرنسپل
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خوازہ خیلہ.

27/05/2025
26/05/2025

Science Project guided by Sir Saddam – the most hardworking and dedicated teacher inspiring young minds to explore beyond the classroom.

انا للہ و انا الیہ راجعونہمارے معزز استاد نوید خان صاحب (برکلے خوازہ خیلہ) کے والد محترم بہرام خان صاحب آج وفات پا گئے ہ...
25/05/2025

انا للہ و انا الیہ راجعون
ہمارے معزز استاد نوید خان صاحب (برکلے خوازہ خیلہ) کے والد محترم بہرام خان صاحب آج وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے خوازہ خیلہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
جبکہ فاتحہ خوانی گاؤں بیراڑئ میں ہوگی۔

تمام دوست احباب سے دعا اور شرکت کی درخواست ہے۔

19/05/2025

آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول خوازہ خیلہ میں صبح کی اسمبلی کے دوران مرحوم پرنسپل نثارالحق صاحب کی ایصالِ ثواب کے لیے ایک روح پرور اور پراثر اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعائیں کی گئیں۔مزید برآں، ختم القرآن اور سورۃ یٰسین کی تلاوت بھی کی گئی، جس میں اساتذہ کرام اور طلبہ نے بھرپور شرکت کی۔ یہ روحانی محفل مرحوم پرنسپل صاحب کی علمی و انتظامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا ایک خوبصورت انداز تھا، جس نے سب کو ایک بار پھر ان کی شخصیت اور خدمات کی یاد دلادی۔

شکریہ کے وہ الفاظ بھی کم ہیں جو آپ سب کی محبت، تعاون اور انسان دوستی کے جذبے کا حق ادا کر سکیں۔ پرنسپل نثارالحق شہید کی ...
18/05/2025

شکریہ کے وہ الفاظ بھی کم ہیں جو آپ سب کی محبت، تعاون اور انسان دوستی کے جذبے کا حق ادا کر سکیں۔ پرنسپل نثارالحق شہید کی میت کی منتقلی اور زخمیوں کی مدد میں ساتھ دینے والے تمام افراد، تنظیموں اور اداروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ!.

Address

Swat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 14:30

Telephone

+923449609533

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Higher Secondary School, Khwaza Khela Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Government Higher Secondary School, Khwaza Khela Swat:

Share