17/08/2026
:
🚨 عمران خان کے ذاتی معالجین اور میڈیکل رپورٹ پر بڑے سوالات! 🚨
عمران خان کے ذاتی معالجین کا کہنا ہے کہ جب بھی جیل میں ان کا بلڈ پریشر (BP) چیک کیا گیا، وہ ہمیشہ بالکل نارمل آیا۔
لیکن آج سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی سرکاری رپورٹ نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ اگر حکومت کی اپنی رپورٹ میں یہ صورتحال ہے، تو پھر Actual صورتحال کتنی تشویشناک ہوگی؟
📌 اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں!
👉 مزید باوثوق اور تازه ترین خبروں کے لیے KP Updates کو فالو اور شیئر کریں۔