92 City News Web TV

92 City News Web TV 92 City News is a web TV , Pakistan news updates, cultural program, history, poetry

10/11/2024

سردی کی پہلی لہر بارش ، برفباری اور ژالہ باری کے ساتھ آج سے خیبرپختونخوا ميں داخل ھونے کا امکان
انشاءاللہ, محکمہ موسمیات

*ضلع شانگلہ میں ویلج کونسلز کی نام نہاد سیکرٹریز اپنے من مانیوں پر اتر آئیں ہے*صحافی جواد علی زین کافی عرصے سے میری ساتھ...
13/05/2024

*ضلع شانگلہ میں ویلج کونسلز کی نام نہاد سیکرٹریز اپنے من مانیوں پر اتر آئیں ہے*
صحافی جواد علی زین کافی عرصے سے میری ساتھ سوشل سیکٹر پر کام رہا ہے مسسز تاج آفریدی
ڈیوٹی نہ کرنے کی پاداش میں مقامی میڈیا کے نمائندے جواد علی زین کی جانب سے سیکرٹری ویلچ کونسل کے خلاف رپورٹ پر، سیکرٹری کی جانب سے موبائل فون پر دھمکی اور گالیاں قابل افسوس فعل ہے۔ مسسز تاج آفریدی نے سیکرٹری ویلج کونسل چکیسر کی اس مجرمانہ فعل پر سخت تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اپنی قبلہ درست رکھیں۔تفصیلات کے علاقہ چکیسر جو کہ ضلع شانگلہ میں ابادی اور رقبے کے لحاظ سے سب سے زیادہ اور دور دراز پہاڑی علاقوں پر مشتمل تحصیل ہے۔ دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے سادہ لوح شہری جو کہ سیکرٹری کی دفتر کے باہر محترم سیکرٹری کے انتظار کررہے تھے کیونکہ محترم سیکرٹری ایک ملازم ہونے کے ناطے اپنی کام پر توجہ ڈالنے کے بجائے سیرو تفریح پر توجہ مرکوز کردی ہے۔ مقامی صحافی جواد علی زین نے شہریوں کے مسئلہ شیر کیا سیکرٹری نے صحافی جواد علی زین کو فون کی ذریعہ گالی گلوچ دھمکیاں دیا صحافی متعلقہ پولیس اسٹیشن پہنچا
سیکرٹری سرکار سے پیسے اس عوام کی خدمت پر لیتے ہے لہذا اپنی کام پر توجہ دے کر شہری آپ کے آفس کے باہر زلیل اور خوار ہو رہے ہیں۔ سیکرٹری نے جواد علی زین صحافی کا فون پر سخت بے عزتی کرتے ہوئے گالیاں دی ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔ مسسز تاج آفریدی کے مطابق معاشرے میں میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔ صحافی بغیر کسی لالچ، معاوضے فری عوام کی خدمت کرتے ہیں دوسری طرف ویلج کونسل سیکرٹری کو حکومت کی جانب سے معاوضہ ملتے ہے لیکن سیکرٹریز اپنے من مانیوں پر اتر کر شہریوں کی خدمت کے بجائے شریف شہریوں کو گالیاں دینے پر اتر آئیں ہے۔مسسز تاج آفریدی نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ پولیس کاروائی کے ساتھ ساتھ سیکرٹریز پر محکمہ کاروائی ضروری ہے
تمام ویلج کونسل سیکرٹریز کو ہدایات دے کہ وہ اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے نبھائیں۔

16/03/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبل کے ٹرانسفارفر میں معمولی خرابی کی وجہ سے ہسپتال کو بجلی منقطع
لیبارٹری کے سامنے مریضوں کی قطاریں لگ گئ ،
واپڈا حکام سے ایمرجنسی بنیادوں پر ایکشن لینے کی درخواست

Swat Policeکبل پریس کلب کو مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد کبل پریس کلب کے جملہ ممبران کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ...
21/02/2024

Swat Police
کبل پریس کلب کو مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد کبل پریس کلب کے جملہ ممبران کے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ محکمہ پولیس کے ہر قسم میڈیا کوریج سے بائیکاٹ کیا جاۓ گا ۔

سواتڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور آر پی او ملاکنڈ محمد علی خان کو تیلگرام واقعہ کے بارے میں تفصیلات بتارہے ہیں۔
30/08/2023

سوات
ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور آر پی او ملاکنڈ محمد علی خان کو تیلگرام واقعہ کے بارے میں تفصیلات بتارہے ہیں۔

تحصیل کبل سواتمخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات میں ایس پی لوئر سوات غلام صادق اور ڈی ایس پی کبل حبیب شاہ پولنگ اسٹیشنز م...
27/08/2023

تحصیل کبل سوات
مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات میں ایس پی لوئر سوات غلام صادق اور ڈی ایس پی کبل حبیب شاہ پولنگ اسٹیشنز میں پولنگ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

27/08/2023

بٹخیلہ
کوٹ میں شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
تفصیل ۔ فائید گل اتمانخیل کی رپورٹ میں

ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں بلدیاتی انتخابات میں پو...
27/08/2023

ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
یاد رہے آج مخصوص علاقوں میں خالی نشستوں پر بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں۔

27/08/2023

ڈیرہ اسماعیل خان
تینوں سیٹوں پر پی ٹی آٸی جیت گٸی

27/08/2023

مردان سوات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان تحريک انصاف کا پلڑہ بھاری رہا

ویلج کونسل قلاگے میں یوتھ کونسلر کے خالی نشست پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کا نتیجہ آزاد امیدوار شاہد اقبال 974 ووٹوں کے ...
27/08/2023

ویلج کونسل قلاگے میں یوتھ کونسلر کے خالی نشست پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کا نتیجہ آزاد امیدوار شاہد اقبال 974 ووٹوں کے ساتھ کامیاب۔۔۔

27/08/2023

شہید پولیس اے ایس آئ کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا کردی گئ ۔
رپورٹ ، سید شہزاد کاظمی

Address

Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 City News Web TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 92 City News Web TV:

Share