MH Swati

MH Swati Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MH Swati, News & Media Website, Kabal, Swat.

27/11/2023

اب صرف کتاب پہ نشان وجہ صاف ظاہر ہے الحمدللہ نہ کوئی کرپشن نہ کوئی چوری
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں جمعیت علماء اسلام پاکستان کے ایک کونسلر سے لیکر قائدین تک کرپشن سے پاک۔۔

26/11/2023

وہ 9 مئی واقعات کے بعد جتنے ۔۔۔۔۔۔۔ چُپ گئے تھے، اُن کو شیر افضل مروت کے ذریعہ آشکارا کر رہے ہے تاکہ مکمل صفائی ہوسکے۔ وڑگیا 😜

26/11/2023

3 دسمبر بروز اتوار جوڑ گراؤنڈ پر جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام طوفان الاقصی کانفرنس منعقد ہونے جارہی ہے
ان شاء اللہ العزیز♥️
تمام دوست احباب تیاری جاری رکھیں۔
شکریہ

23/11/2023

تحریک انصاف کے ساتھ بیٹھنا جمیعت علمائے اسلام کے ڈکشنری میں نہیں ہے ۔ باقی تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں۔۔۔

‏اسلام آباد: امام کعبہ فضیلت الشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد...
22/11/2023

‏اسلام آباد: امام کعبہ فضیلت الشیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات ‏مولانا عبدالغفورحیدری نے امام کعبہ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ‏مملکت سعودی عربیہ نے فلسطین اور اسرائیل جنگ میں مظلوم فلسطینیوں کی صحیح ترجمانی کرکے پوری امت مسلمہ کی نمائندگی کی ۔ مولانا عبدالغفورحیدری ‏سعودی عربیہ مرکز اسلام ہے سعودی عربیہ کی آواز تمام امت مسلمہ کی آواز ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری ‏وفد میں مفتی ابرا احمد، حماد حیدری ، محمد کاکڑ ودیگر شامل۔۔۔۔
‏جاری کردہ : مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

22/11/2023

‏30 نومبر کو لاڑکانہ میں ایک اور ریکارڈ بنائیں گے، مظلوم فلس__طینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ش__ہید اسلام کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تیاریاں تیز تر کردیں.
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا کارکنان کے نام پیغام
‎ ‎

اسلام آباد :  قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب ...
21/11/2023

اسلام آباد :
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب ملاقات کررہے ہیں
ملاقات میں نواب محمداسلم خان ریسانی ، مولانا عبدالغفور حیدری صاحب ، مولوی صلاح الدین صاحب ، حافظ حسین احمد صاحب ، حاجی عین اللہ شمس صاحب ، حاجی محمد نواز خان کاکڑ موجود ہے ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر صورت حال پر تبادلہ خیال




21/11/2023

اسلام آباد
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

‏پشاور : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی سابق ناظم پشاور حاجی عمر خان کی رہائشگاہ آمد  ‏حاجی عمر خان کے بھائی کی ان...
20/11/2023

‏پشاور : سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی سابق ناظم پشاور حاجی عمر خان کی رہائشگاہ آمد ‏حاجی عمر خان کے بھائی کی انتقال پر اظہار تعزیت اور دعا مغفرت۔۔۔

پشاور : مجلس عمومی اجلاس کے اختتام پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دعا کرتے ہوئے۔۔۔۔ #مشر  #جمعیت  #قاٸد
20/11/2023

پشاور : مجلس عمومی اجلاس کے اختتام پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان دعا کرتے ہوئے۔۔۔۔

#مشر
#جمعیت
#قاٸد

Address

Kabal
Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MH Swati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MH Swati:

Share