08/12/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیہِ رَاجِعُونَ
ایبٹ آباد سے مغوی ڈاکٹر وردہ کی لاش برآمد ہو گئی ہے۔
ڈاکٹر وردہ کو انتہائی بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
تقریبا 4 دن پہلے لیڈی ڈاکٹر وردہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد سے اغواء کیا گیا تھا۔
ڈاکٹر وردہ کا بیہمانہ قتل پوری ڈاکٹر کمیونٹی اور محکمہ صحت کے لئے ایک عظیم سانحہ ہے۔
مشکل کی اس گھڑی میں ریجنل بلڈ سنٹر سوات کے تمام ملازمین ڈاکٹر وردہ اور اسکے خاندان کے ساتھ ہے۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر عظیم دے۔