zia news

zia news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from zia news, Media/News Company, street no 10 sharif Abad mingora swat, Swat.

ملم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب پولیس مو بائل کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار پولیس اہلکار زخمی , گاڑی کو بھی جزو...
22/09/2024

ملم جبہ روڈ پر جہان آباد کے قریب پولیس مو بائل کے قریب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چار پولیس اہلکار زخمی , گاڑی کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔

سوات / ٹریفک حادثہ سوات . کانجو میں ٹرک اور سوزوکی وین کے درمیان  تصادمسوات۔  سوزوکی وین میں سوار3 افراد جاں بحق،دو زخمی...
17/09/2024

سوات / ٹریفک حادثہ

سوات . کانجو میں ٹرک اور سوزوکی وین کے درمیان تصادم

سوات۔ سوزوکی وین میں سوار3 افراد جاں بحق،دو زخمی

سوات۔ مقامی لوگوں نے امدادی کاروائی کرتے ہوۓ لاشیں سیدو ہسپتال منتقل کردی

سوات۔ پولیس جاۓ وقوعہ پر موجود ۔حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری:پولیس

28/08/2024

ہڑتال کا پہلا نتیجہ موصول

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپیہ 89 پیسے اضافہ 🫣

11/06/2024

آفسوسناک خبر 😢
مٹہ کالاکوٹ کی قریب منکرہ میں افسوس ناک واقعہ رکشہ پہاڑ سے ٹھکرانے کے بعد الٹ کر رکشے میں آگ لگ گئی 5 افراد جان بحق 3 زخمی،

خیبرپختونخوا کے تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز 23 مئی 2024 (بروز جمعرات) سے ہوگا۔ تع...
02/05/2024

خیبرپختونخوا کے تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام صوبہ بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز 23 مئی 2024 (بروز جمعرات) سے ہوگا۔ تعلیمی بورڈز نے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا۔

30/04/2024

پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی

28/04/2024

مردان زمان سنز میگا مارٹ
ریلوے تنازعہ۔۔۔فائرنگ سے دس افراد زخمی۔۔۔۔زخمی افراد ایم ایم سی ھسپتال منتقل۔۔دو زخمی دم تھوڑ گئے۔۔۔پانچ کی حالت نازک۔حالات کشیدہ

سوات: بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ جاں بحق 6 افراد زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، گ...
28/04/2024

سوات: بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سربراہ جاں بحق 6 افراد زخمی، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے برامدہ گر گیا جس کے نیچے گھر کے افراد آگئے، مقامی لوگوں پولیس اور ریسکیو کے اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوے متاثرین کو نکال کر بریکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا

چارباغ کے علاقہ زنگے میں شادی کے  بارات میں شامل فلائینگ کوچ اور جیپ کے درمیان ایکسڈینٹ متحدہ افراد زخمی زخمیوں 1122 ریس...
25/04/2024

چارباغ کے علاقہ زنگے میں شادی کے بارات میں شامل فلائینگ کوچ اور جیپ کے درمیان ایکسڈینٹ متحدہ افراد زخمی زخمیوں 1122 ریسکیوں ولوں نے ہسپتال منتقل کردیا

22/04/2024

Address

Street No 10 Sharif Abad Mingora Swat
Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when zia news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to zia news:

Share