27/06/2025
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔😢
بہت دکھ ہوا 😢