Swat Times 24/7

Swat Times 24/7 سوات ٹائم 24/7 ایک نیوز چینل ہے۔جو ہر لمحہ آپ لوگوں کو باخبر رکھے گا۔مزید خبروں کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو اور لائک کرے شکریہ۔

اعلان گمشدگی۔دا سپے دہ گورڑہ نہ  دہ یو کس نہ بے درکہ شوے دے کہ چا  لیدلے وی نو پہ دے لاندے نمبر رابطہ وکئ۔مننہ۔031994500...
07/08/2025

اعلان گمشدگی۔
دا سپے دہ گورڑہ نہ دہ یو کس نہ بے درکہ شوے دے کہ چا لیدلے وی نو پہ دے لاندے نمبر رابطہ وکئ۔مننہ۔
03199450023

06/08/2025

سوات : مینگورہ زمرد کان حادثے میں ریسکیو آپریشن کئی گھنٹوں سے جاری
کان کے اندر سے سیگنل موصول، مزدوروں کے زندہ ہونے کی امید ، ریسکیو اہلکار
آکسیجن کی فراہمی کیلئے کمپریسر فعال، کان کے اندر سانس لینے کی سہولت دی جا رہی ہے
دوسری سمت سے ملبہ ہٹا کر راستہ بنانے کی کوششیں جاری

05/08/2025

ایچ بی گروپ ھمیشہ کی طرح آپ کے خدمت کیلئے حاضر ۔
ضلع شانگلہ پراجیکٹ کیلئے مال روانہ کیا۔
انجینئر عبدالمجید خان
📞+92 310 2872511

#اعتمادـکےـساتھ

02/08/2025

پاکستان زندہ باد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ار سی و ایکشن کمیٹی مٹہ بازار چیئرمین ملک عبدالحمید خان نے کہا کہ پاکستان کسی فرد، گروہ یا تنظیم کا نام نہیں بلکہ یہ ہمارے وطن، ہماری دھرتی، ہماری پہچان کا نام ہے۔ ہم اس مقدس سرزمین کے لیے اپنا تن، من، دھن اور جان قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

01/08/2025
مبینہ طور پر سوات مدرسے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم نے اپنے حلیہ داڑھی منڈوا کر تبدیل کرلیا ہے اور روپوش ہوچکا۔ مبینہ طور ...
26/07/2025

مبینہ طور پر سوات مدرسے واقعے میں ملوث مرکزی ملزم نے اپنے حلیہ داڑھی منڈوا کر تبدیل کرلیا ہے اور روپوش ہوچکا۔ مبینہ طور پر ضلع صوابی فرار ہونے کی خبریں گردش کررہی ہے لھذا ضلع صوابی کے عوام سے گزارش ہے کہ اس حلیے والے شخص کی فوری نشان دہی کرکے اس ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے کریں۔ یہ ملزم سوات پولیس کو دہشتگردی ، جنسی اور جسمانی تشدد، قتل، فساد، مذہبی منافرت ، نجی ٹارچر سیلز ، اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مطلوب ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ہر ممکن طریقے سے مدد کریں تاکہ یہ ملزم اپنے کیفرِ کردار تک پہنچ سکے۔

25/07/2025

دہ سوات چالیار ماشوم فرحان پہ یاد کے خائستہ نظم واورئ۔ مننہ

23/07/2025

محمد آیاز د زوی پہ مرگ او غم د سعودی نہ واپس راغے ۔ سترگے ئے لا د اوخکو ڈکی دی ۔ وائی چے ہرہ میاشت بہ مے مدرسے تہ روپئ لیگلے او دا سوال بہ مے ترے کوو چے زما د بچی ڈیر خیال ساتئ ۔ د مدرسے ناظم پہ قرآن پاک لاس کیخو چے ستا بچے د جنسی تعلق خبرہ دروغ کئ، زما روور نہ مطمئن کیدو ، مونگ د دوی پہ دروغو او درندگئ نہ وو پوھہ ۔ بچے ئے رالہ مڑ کوو ۔
دغہ مطالبہ کوم چے دا ٹول قاریان دے ھم دغہ سے مڑہ کڑی لکہ چے ئے زما بچے وجلے۔زما سرہ بہ د واٹس ایپ پہ ذریعہ دوی رابطہ کولہ او دا بہ ئے وے چے مونگ ئے ستا نہ ڈیر خیال ساتو ۔ دے ئے وجلے وو او ماتہ ئے پہ واٹس ائپ کال وے چے خہ دے ۔۔۔۔

22/07/2025

خوازہ خیلہ: مٹہ چوک احتجاج تاحال جاری ، گرفتاریوں کا عمل سست روی کا شکار کیوں ؟ مظاہرین کا کہنا ہے کہ FIR میں دو قاری تاحال درج کیوں نہیں ؟

22/07/2025

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع سوات مولانا سید قمر صاحب فرحان شہید کے نماز جنازے میں شریک ہوکر اپنے مدرسوں کا کردار بیان کیا

21/07/2025

سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی

Address

KPK
Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Times 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share