Khwaja Abad 11 Football Club -KFC

Khwaja Abad 11 Football Club -KFC Registered club since 1996 at Pakistan football fedration.

 انشاء اللہ آج 13 ستمبر بروز ہفتہ خواجہ آباد الیون ایف سی اپنا پہلا میچ ینگ شہباز ڈھیرئی کلب کے خلاف کھیلے گاKick off: 4...
13/09/2025



انشاء اللہ آج 13 ستمبر بروز ہفتہ خواجہ آباد الیون ایف سی اپنا
پہلا میچ ینگ شہباز ڈھیرئی کلب کے خلاف کھیلے گا
Kick off: 4:00 PM
Best of Luck Khwaja Abad 11 Football Club -KFC

12 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خواجہ آباد الیون ایف سی بمقابلہ ینگ مسلم شہید،،ی...
13/09/2025

12 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ
آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خواجہ آباد الیون ایف سی بمقابلہ ینگ مسلم شہید،،ینگ مسلم شہید نے فائنل اپنے نام کر لیا عمر ٹیم کو جیت بہت بہت مبارک ہو۔


Next time insha'Allah Khwaja Abad 11 Football Club -KFC Khwaja Abad 11 Football Club -KFC

12 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ
آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خواجہ آباد الیون ایف سی بمقابلہ ینگ مسلم شہید کے درمیان 4:30 کو کھیلا جائے گا۔
Best of luck Khwaja Abad 11 Football Club -KFC

12 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خواجہ آباد الیون ایف سی بمقابلہ ینگ مسلم شہید کے...
12/09/2025

12 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ
آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خواجہ آباد الیون ایف سی بمقابلہ ینگ مسلم شہید کے درمیان 4:30 کو کھیلا جائے گا۔
Best of luck Khwaja Abad 11 Football Club -KFC

https://www.facebook.com/share/16ty43gfSM/
10/09/2025

https://www.facebook.com/share/16ty43gfSM/

10 ستمبر 2025 سوات بورڈ گراؤنڈ کوکڑئی ٹورنامنٹ
خواجہ آباد الیون ایف سی نے کوکڑئی چنار ایف سی کو سیمی فائنل میچ میں ایک گول کے مقابلے میں تین گولز(1-3) سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
گول سکور رز
کریم اللہ ⚽
جبران ⚽⚽

Best of luck K11FC VS Batkhela 11FC Sunday 07 September 2025 4:00 PM
07/09/2025

Best of luck K11FC VS Batkhela 11FC Sunday 07 September 2025 4:00 PM

07/09/2025
02/03/2024

انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲😭
02/03/2024

مانیری فٹبال کلب صوابی اور
خیبرپختونخواہ کے مایہ ناز فٹبالر , پاکستان فٹبال انڈر 19 ٹیم کے سابق ممبر اور موجودہ پاکستان ائیر فورس ( اسلام آباد ) فٹبال ٹیم کے کھلاڑی ,فرحان خان ,کل رات صوابی شہر میں شدیدایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ھونے کے بعد آج علی الصبح CMH راولپنڈی میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بہ قضائے الہٰی انتقال کرگئے ہیں۔ نوجوان فٹبالر فرحان خان کو سر میں شدید
چوٹیں لگی تھیں ۔
#

18/08/2023

💢ینگ مین چیمپئن ٹرافی 💢
خواجہ گراونڈ 🏟️

افتتاحی میچ

اتحاد بریکوٹ 🔥بمقابلہ 🔥خواجہ آباد الیون
دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
میزبان ٹیم خواجہ آباد الیون نے اتحاد بریکوٹ کو صفر کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دی۔
گول سکورر: ارشد مسکین ⚽⚽
نوٹ: کل بروز ہفتہ کانجو الیون اور مانیار الیون کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
تمام شائیقین فٹبال کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ آئے اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرے.

17/08/2023

💢ینگ مین چیمپئن ٹرافی 💢
خواجہ آباد گراونڈ 🏟️
💫شیڈول💫
جمعہ
خواجہ آباد الیون بمقابلہ اتحاد بریکوٹ

ہفتہ
کانجو الیون بمقابلہ. مانیار الیون

اتوار
ہزارہ الیون بمقابلہ چارباغ وائٹ

پیر
گولڈن کبل بمقابلہ ینگ فائیٹرز شموزو

منگل
علیگرامہ الیون بمقابلہ سوات الیون

17/08/2023

💢ینگ مین چیمپئن ٹرافی 💢
خواجہ گراونڈ 🏟️

افتتاحی میچ

اتحاد بریکوٹ 🔥بمقابلہ 🔥خواجہ آباد الیون
انشاءاللہ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعہ کی دن سے ہوگا جسمیں پورے مالاکنڈ ڈویژن سے ٹیمز شامل ہوگے
تمام شائیقین فٹبال کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ آئے اور اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرے

Address

Swat

Telephone

+923489125392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khwaja Abad 11 Football Club -KFC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share