UK News 1

UK News 1 We will Come back Soon
be ready for New journey with UK NEWS
UK Chapter 2 Coming On April 2027
Don't Forget to follow us 🌀

20/07/2026

Flash flood risk
Swat Khwazakhela

Flooding may occur over the next 24 hours

10/06/2026

اسلامی اعتبار سے محرم (آسان/اسان) کے مہینے میں شادی کرنا جائز ہے۔ یہ بات کہ محرم میں شادی نہیں کرنی چاہیے یا یہ منحوس مہینہ ہے، اسلام میں اس کی کوئی شرعی دلیل نہیں۔

محرم اسلامی سال کا ایک بابرکت اور محترم مہینہ ہے۔ اگر نکاح کے تمام شرعی تقاضے پورے ہوں تو محرم سمیت سال کے کسی بھی مہینے میں شادی کی جا سکتی ہے۔

لوگ عموماً ثقافتی یا روایتی وجوہات کی بنا پر محرم میں شادی سے گریز کرتے ہیں، لیکن اسلامی نقطۂ نظر سے:

محرم میں نکاح جائز ہے۔
محرم کو منحوس سمجھنا درست نہیں۔
شادی کے لیے کسی خاص مہینے کی پابندی نہیں۔
UK NEWS SWAT

03/06/2026
24/04/2026

🙏
19 اپریل 2026 ایک بہت سیاہ دن تھا

ہمارا پیار ہمیں چھوڑ کر چلی گئی 💔
اللہ پاک اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

سب سے دعا کی درخواست ہے 🤲
The END OF UK 😭💔

19/03/2026

دہ ریاست بہ منی شرعی حکم دی.

18/03/2026

📢 اہم موسمی اطلاع – 19 مارچ
آج 19 مارچ کو صبح سے شام تک خوازہ خیلہ، شالپین اور گرد و نواح میں تیز بارش اور برفباری 🌨️ کے امکانات ہیں۔

06/02/2026


05/02/2026

Address

Shalpin Road Khwazakhela
Swat
19110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UK News 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UK News 1:

Shortcuts

Share