26/09/2026
اعلان جنازہ : 26 ستمبر 2026 میاں بند ڈیڈہ ور شموزئی سوات
نصیب زادہ کا جوان سالہ بیٹا نعمان روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہے ۔ مرحوم ! حکیم شاہ کے بھائی اور زیارت گل کا بھتیجا تھا ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج دن 11 بجے میاں بند ڈیڈہ ور کے جنازگاہ میں ادا کیا جائیگا ۔
اللہ دی اوبخی !!