18/07/2025
شاہدرہ وتکے کے عوام تین دن سے پانی کی بوند کو ترس رہے ہیں،جبکہ محکمہ واسا کی نااہلی حد سے تجاوز کر چکی ہے ہر دو دن بعد موٹر کی خرابی کا بہانہ،صوبائی وزیر، میئر سوات اور واسا ایک نئی موٹر خریدنے کی صلاحیت یا سنجیدگی تک نہیں رکھتے لگتا ہے عوام کو ذلیل و خوار کرنا اِن اداروں کا طے شدہ ہدف بن چکا ہے!